The news is by your side.
Daily Archives

9 جولائی 2024

آئی جی اسلام آباد کا کھلی کچہری کا انعقاد ،شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل سنے

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد کا کھلی کچہری کا انعقاد ،شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل سنے،کھلی کچہری میں شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی ہدایات جاری کیں،شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر اور…
Read More...

عمران خان نے2 بار نکاح کیا ،آج تک کسی نے سوال نہیں پوچھا،خاور مانیکا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عدت کے 39دن میں نکاح کے غیر شرعی کام کو قانونی بنانے کیلئے زور لگایا جارہا ہے۔خاور مانیکا نے اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ آج قوم کے سامنے پیش ہونے…
Read More...

جھڑپ میں کیپٹن شہید، پاک فوج نے 2 دہشت گرد ہلاک کر دیئے

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پاک فوج کے کیپٹن نے شہادت کا رتبہ پا لیا جب کہ آپریشن میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز…
Read More...

محرم الحرام :وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے یوم عاشور کی مناسبت سے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے اہل خانہ کی اسلام کے لیے دی گئی قربانیوں کی یاد میں یوم عاشور منایا…
Read More...

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی…
Read More...

200یونٹ تک استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے خوشخبری،قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ واپس

اسلا م آباد(وقائع نگار)حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دیدی۔ ماہانہ200 یونٹ کے پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکیڈصارفین کیلئے ٹیرف میں اضافہ واپس ہوگا ، وزیراعظم نے ہنگامی…
Read More...

پی ڈبلیو ڈی کے 450 ملازمین سٹیٹ آفس میں ضم،اربوں مالیت کے لاجز بھی حوالے

اسلام آباد (وقائع نگار)وزیراعظم کے احکامات کی روشنی میں پی ڈبلیو ڈی بندش کا معاملہ میں وزارت ہاوسنگ نے پی ڈبلیو ڈی کے 450 ملازمین کو سٹیٹ افس میں ضم کر دیا جبکہ اربوں روپے مالیت کے لاجز بھی سٹیٹ آفس اس کے حوالے کر دی سٹیٹ آفس نے چار سنبھال…
Read More...

آئی ایس آئی کوشہریوں کی فون کال سننے، ٹریس کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری دے دی۔آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال کے ساتھ ساتھ میسجز میں مداخلت یا ٹریس کرنے کا بھی اختیار ہوگا۔ کابینہ نے فیصلے کی سمری کی منظوری…
Read More...