The news is by your side.
Daily Archives

6 جولائی 2024

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 17 جولائی کو ہوگا، رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم محرم الحرام 8 جولائی(پیر) اور یوم عاشور 17 جولائی (بدھ) کو ہوگا۔محرم الحرام 1446ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے…
Read More...

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماو¿ں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام عوام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہد…
Read More...

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔

 اسلام آباد( یو این آئی سپورٹس ڈیسک )ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی ہیں۔ میچ آج کھیلا جائے گا جس کے…
Read More...

مسعود پزشکیان اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر منتخب ہوگئے

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں صدارتی انتخابات کے دونوں مراحل مکمل ہوگئے،مسعود پزشکیان اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر منتخب ہوگئے۔الیکشن کمیشن ایران کے مطابق صدارتی الیکشن کے رن آف مرحلے میں3 کروڑ5 لاکھ ووٹ ڈالے گئے، مسعود پزشکیان نے ایک…
Read More...

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج مکمل حمایت کی جائے،نواز شریف

مری(نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جائے ، عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرون ملک پاکستان کا نام بدنام کرنے والے عناصر کو جمہوریت میں کوئی…
Read More...

نیشنل پریس کلب کے صدر کی اہلیہ کی نمازجنازہ ادا،میڈیا ٹاﺅن میں سپرد خاک

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے صدر اظہر جتوئی کی اہلیہ کی نماز جنازہ میڈیا ٹاو¿ن اسلام آباد میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے راہنماو¿ں، صحافیوں ،سول سوسائٹی کے کارکنوں وکلاءاور میڈیا ٹاو¿ن کے…
Read More...

خٹک نے گواہی دی تو صوبے میں رہنے کی جگہ نہیں ملے گی ،علی امین گنڈا پور

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پرویز خٹک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے میرے لیڈر کے خلاف جھوٹی گواہی دی توصوبے میں رہنے کے لئے جگہ نہیں ملے گی ،پرویز خٹک نے ڈراور خوف سے پارٹی چھوڑی،پشتونوں کی…
Read More...

محرم الحرام،خیبر پختونخوامیں فوج طلب،پنجاب میں ڈبل سواری پرپابندی عائد

پشاور (نیوز رپورٹر) صوبہ خیبر پختونخوا میں محرم الحرام کی سکیورٹی کے لیے فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان، ہنگو، کوہاٹ، ک±رم اور پشاور زیادہ حساس اضلاع ہیں، ان حساس اضلاع میں…
Read More...

تحریک تحفظ آئین پاکستان کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کی درخواست

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کو جلسہ کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔حکومت کے خلاف اپوزیشن الائنس تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے کوآرڈینیٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت میں دائر…
Read More...