The news is by your side.
Daily Archives

27 جولائی 2024

سرکاری اداروں اور افسران کیلئے مفت بجلی اور پٹرول کی سہولت ختم کرنے پر غور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے سرکاری اداروں اور افسران کو دی گئی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شدید ترین عوامی و سیاسی دباؤ کے پیش نظر وزارتِ توانائی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے…
Read More...

دیپیکا پڈوکون کے تمام اثاثے عوام کے سامنے آگئے

ممبئی(شو زنیوز) بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بھارتی سٹار دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی تفصیلات عوام کے سامنے آگئے دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی مالیت 500 کروڑ بھارتی روپوں تک پہنچ چکی ہے، وہ اپنی ایک فلم کے لیے 15 سے 20 کروڑ روپے…
Read More...

شوہر کا سیٹی بجانا برا لگتا ہے، شادی کے بعد سوناکشی پہلا انٹرویو

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف نو بیاہتا جوڑی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال بے شادی کے بعد اپنی محبت، شادی کے فیصلے اور اس پر خاندان کے ردعمل کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ سوناکشی اور ظہیر کا شادی کے بعد دیا گیا پہلا…
Read More...

محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، بات چیت کے ذریعے معاملہ حل کرنے پر اتفاق

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) وزیرداخلہ محسن نقوی نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے جماعت اسلامی کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی اورلیاقت بلوچ نے دھرنے کے مطالبات کے حوالے سے بات چیت کی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ حکومت…
Read More...

جسٹس (ر) مظہر عالم کابطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامند ہوگئے

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ کے طور پر تعیناتی پر اپنی رضامندی ظاہر کردی۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس (ریٹائرڈ) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل کو ایک سال کے لیے ایڈہاک…
Read More...

ملزمہ آمنہ نے بھری عدالت میں خلیل پر نیا الزام عائد کر دیا ،جج بھی حیران

لاہور(شوبز نیوز) ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج نے بھری عدالت میں خلیل الرحمان قمر پر بڑا الزام لگادیا جس پر جج حیران ہوگئے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی ملزمہ…
Read More...

یمنیٰ زیدی نے اب تک سنگل رہنے کی ایسی وجہ سے بتا دی کہ مداح حیران ہوگئے

لاس اینجلس(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والی باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اتنی شہرت کے باوجود اب تک سنگل رہنے کی وجہ بیان کردی ہے۔ پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سمیت دیگر ممالک میں مقبولیت حاصل کرنے والی یمنیٰ زیدی کو شوبز…
Read More...

مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکائ بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ دھرنے کی انتظامیہ کی جانب سے شرکاءکے لیے ناشتہ کا…
Read More...