The news is by your side.
Daily Archives

4 جولائی 2024

جیوپالیٹیکس تعلقات کومتاثر کرتی ہے،نیو یارک کو پنجاب کا جڑواں قرار دیتے ہیں،نیو یارک سٹیٹ اسمبلی کے…

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)نیویارک سٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فل ریموس نے نیشنل پریس کلب میں میٹ دی پریس سے اپنے خطاب میں کہا کہ چار جولائی کو امریکہ کی آزادی کی سالگرہ کا دن ہے،یہ دن ہمیں آزادی اظہار رائے اورانسانی حقوق کا درس دیتا ہے،ایک…
Read More...

جاز کا گوگل اور ٹیک ویلی کے تعاون سے ڈیجیٹل سفر پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) 4جولائی: پاکستان کے سب سے بڑے ڈیجیٹل آپریٹر جاز نے گوگل اور سماجی ادارے ٹیک ویلی کے اشتراک سے“ڈیجیٹل سفر”پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ 2023 میں شروع کیا جانے والا ڈیجیٹل سفر پروگرام پاکستان کے بچوں کو گوگل کے…
Read More...

آج جمعہ کو ملک بھر میں پٹرول پمپ بند رہیں گے

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پیٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایشن عبدالسمیع خان گروپ نے آج جمعہ سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ، چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا سے ملاقاتیں ہوئیں، حکومت…
Read More...

نیوٹیک میں کامیاب جاب فئیر اوپن ہاؤس ایونٹ2024کا انعقاد،وزیر تجارت اور سائنس وٹیکنالوجی کی شرکت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان اسلام آباد، نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے جاب فیئر اور اوپن ہاؤس کے ذریعے ٹیلنٹ اور جدت کی نمائش کرنے والی ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا ہے۔ 2 جولائی دو ہزار چوبیس کو، نیوٹیک نے ایک متحرک جاب فیئر کا…
Read More...

ڈی آئی جی اسلام آ باد سید علی رضا کا اسلام آباد ٹر یفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ڈی آئی جی اسلام آ باد سید علی رضا کا اسلام آباد ٹر یفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ۔اسلام آباد ٹر یفک پولیس ملک بھر میں ایک ماڈل فورس کی حیثیت رکھتی ہے،افسران و جوان دوران ڈیوٹی شہریوں کے ساتھ مہذب طریقے سے پیش آئیں…
Read More...

امیر جماعت اسلامی سے آسٹریلوی سفیر کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(وقائع نگار)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے آسٹریلیا کے سفیر نیل ہاکنز اور فرسٹ سیکٹری مائیکل کورٹف نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں مختلف امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔ ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت…
Read More...

ہمارے دھرنے کا ایجنڈا بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف…

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت خود گرنا چاہتی ہے، ہمارے دھرنے کا ایجنڈا بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف احتجاج ہے، 12جولائی کو ہر صورت اسلام آباد کے…
Read More...

مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ

 اسلام آباد(نیوز رپورٹر) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتا ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ کی تیاری میں شفافیت نہیں ہے۔…
Read More...

افغان حکومت دہشت گردی کیخلاف مو¿ثر اقدامات کرے، وزیراعظم

آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان پر دہشتگردی کے خلاف مو¿ثر اقدامات کرنے کےلیے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔وزیراعظم نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون…
Read More...

چیف جسٹس اور نیازاللہ نیازی میں تلخ کلامی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت کے آغاز میں ہی چیف جسٹس اور تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی کے درمیان تلخی ہوگئی۔تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر…
Read More...