The news is by your side.

سابق تحصیلدار سی ڈی اے عامر حیات اولکھ سرگودھا سے گرفتار

0

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے مقدمے میں نامزد سابق تحصیلدار سی ڈی اے عامر حیات اولکھ کو گرفتار کرلیا گیا

عامر حیات اولکھ کی گرفتاری سرگودھامیں کارروائی کرتے ہوئے عمل میں لائی گئی

ایف آئی اے کی اے سی سی ونگ کی ٹیم۔انسپکٹر زاہد بھٹی اے ایس آئی مظہرشاہ نے ای ٹی پی بی افس سرگودھا میں چھاپہ مارا

ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر عامر حیات اولکھ کو گرفتار کیا گیا،عامرحیات اولکھ ایف آئی اے مقدمہ نمبر5/2024 میں ملزم نامزد کیا گیا ہے

200 ملین کے11 پلاٹس کے غیرقانونی طور فرضی وارثان کی فائلز تیار کئے گئے تھے

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.