The news is by your side.
Daily Archives

26 جولائی 2024

جماعت اسلامی کا دھرنا ،جڑواں شہروں سے ہزاروں کارکن گرفتار،پکڑ دھکڑ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے حوالے سے راولپنڈی اور اسلام آباد سے ہزاروں کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ تاحال گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے جماعت اسلامی کے مہنگائی اور عوامی مسائل کے حل کے…
Read More...

بچے کی پیدائش ہوئی ہے یا نہیں ، حارث روف نے بتادیا

لاہور(سپورٹس نیوز)کرکٹرحارث روف نے بچے کی پیدائش سے متعلق وضاحت جاری کردی ہے، جبکہ ساتھ ہی ایسی خبروں کو مسترد بھی کر دیا ہے۔ ایکس پر ایک صارف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا، دعوے کے مطابق فاسٹ بالر حارث رو¿ف کے ہاں بچے کی ولادت متوقع ہے۔…
Read More...

چین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) چین اور سعودی عرب کی جانب سے رواں مالی سال میں پاکستان کو 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کئے جانے کا امکان ہے پاکستان قرضہ رول اوور کے ساتھ ہی دیامر بھاشا ڈیم کے لیے بھی فنڈنگ کا بھی خواہاں ہے۔ پاکستان کو تیل اور…
Read More...

اداکارہ کبریٰ خان کا لاہور سے فرارہونے والی مداح کیلئے خصوصی پیغام

لندن(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ا±ن سے ملاقات کے لیے لاہور سے فرار ہوکر کراچی آنے والی 13 سالہ مداح کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ لاہور کی رہائشی 13 سالہ لائبہ اپنے گھر سے 3 لاکھ روپے لیکر کبریٰ خان سے ملنے…
Read More...

یوٹیوبر زید علی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش،تصویر وائرل

کینیڈا(شوبز نیوز) پاکستانی نڑاد کینیڈین کامیڈین، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار زید علی اور اہلیہ یمنیٰ زید کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدئش ہوئی ہے۔ اپنے لاکھوں مداحوں کو خوشخبری س±نانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا ر±خ کیا جہاں ا±نہوں نے…
Read More...

پی ٹی آئی نے غلیظ حرکت کی ،َعظمیٰ بخاری سے متعلق اصل ویڈیو ٹریس کرلی،عطا تارڑ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عظمیٰ بخاری صاحبہ کے حوالے سے ڈیپ فیک کے استعمال کے ذریعے ایک گھٹایا اور غلیظ حرکت کی وفاقی وزیر نے کہا کہ اصلی ویڈیو بھی ٹریس کر لی گئی اور باقی معلومات بھی حاصل کر لیں ہیں اس…
Read More...

ایشوریہ کو طلاق ہو جائے گی ،ہندو پنڈت نے پیشگوئی کر دی

نئی دہلی(شوبز نیوز) بالی وڈ فنکاروں کی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور ہندو پنڈت جگن ناتھ گروجی نے ابھیشیک اور ایشوریہ رائے کے درمیان علیحدگی کی پیش گوئی کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں فنکاروں کے درمیان تعلق میں ایسا بہت کچھ ہے جو لوگ نہیں…
Read More...