The news is by your side.

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے رجحان میں اضافہ،

 حکومت کی حالیہ کوششوں کے نتیجے میں غیر ملکی سر مایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے پر عزم ہین،

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے رجحان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،

 حکومت کی حالیہ کوششوں کے نتیجے میں غیر ملکی سر مایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے  دلچسپی لے رہے  ہین،

سر مایہ کاری کے لئے بینک ایبل فیزیبلٹی اسٹڈی کی ضرورت کے پیشِ نظر ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پیشہ ور ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے

فیزیبلٹی اسٹڈی وہ بنیادی معلومات فراہم کرتی ہے جو سرمایہ کاروں کو کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری کے لئے درکار ہوتی ہے اور سر مایہ کاری کو راغب کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے

 وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ  ملک میں زراعت کے فروغ، صنعتی پیداوار اور برآمدات میں اضافے، آئی ٹی کی برآمدات اور اے آئی(AI)میں مزید تحقیق کے لئے قومی سطح پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،

پاکستان نے سر مایہ کاری کے لئے درپیش تمام چیلنجزپر قابو پا کر ایک ذمہ دار ملک ہونے کا ثبوت دیا ہے،

وزیر اعظم پاکستان نے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کی میٹنگ کے دوران مختلف شعبوں میں سر مایہ کاری کے لئے خاص کوششوں کی ترغیب دی

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت کی کہ ملک میں وافر مقدار میں موجود قدرتی معدنی وسائل کی صلاحیت کا بھرپور استعمال ہونا چاہیے،

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث ریکوڈک کی ٹرانزیکشن کی کامیاب تکمیل نتیجہ خیز کوششوں کا منہ بولتا ثبوت ہے,

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.