The news is by your side.
Monthly Archives

جون 2024

ملک میں مہنگائی کی شرح گرنے کا رجحان، مئی میں 3.2 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) ملک میں مہنگائی کی شرح گرنے کا رجحان دیکھا گیا۔مئی میں مہنگائی کی شرح میں 3.2فیصد کمی ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق مئی 2024 میں مہنگائی کی شرح میں ماہانہ بنیادوں پر 3.2…
Read More...

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر آئندہ سال حج پر شاہی مہمان :سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان

کراچی(سپورٹس ڈیسک) سعودی عرب نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ سال حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کردیا۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آغاز پر…
Read More...

بجٹ کے لئے ڈالر کی قدر کے تعین پر آئی ایم ایف اور حکومت میں اختلاف

اسلام آباد( خبر نگار) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان روپے اور ڈالر کی قدر کے تعین کے معاملے میں اختلاف پیدا ہوگیا۔آئی ایم ایف نے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلیے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 16 فیصد گراوٹ کے ساتھ 328.4 روپے مقرر کرنے کی…
Read More...

کرنل ڈاکٹر ہیلن میری پاکستان آرمی میں بلا تفریق میرٹ کی زندہ مثال

اسلام آباد(یو این آئی رپورٹ)پاکستان آرمی میں میرٹ اور قومی نمائندگی کی ایک اور زندہ مثال- کرنل ڈاکٹر ہیلن میری رابرٹ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947 کو پہلی دستور ساز اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا: "آپ آزاد…
Read More...

ٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی مقابلہ؛ امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ڈلاس(سپورٹس رپورٹر) ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلے میں امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔امریکی شہر ڈلاس کے گرینڈ پرائیر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلے میں امریکا نے میچ کے 18ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 197…
Read More...

افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(خصوصی وقائع نگار) افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں…
Read More...

شیخ مجیب ویڈیو اپ لوڈنگ کا معاملہ،ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے مزید تین قائدین کو طلبی کے نوٹسز جاری…

اسلام آباد(یو این آئی رپورٹ)بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان ویڈیو اپلوڈنگ کے معاملے میں پیش رفت ایف آئی اے کی جانب سے مزید تین قائدین کو طلبی کے نوٹسز جاری، بانی پی ٹی آئی کے بعد ایف آئی اے نے تین اور پی ٹی آئی لیڈرز کو بھی…
Read More...

ویتنام کے سفیر کی ناراض اہلیہ کو ایک گھنٹے میں ڈھونڈ نکالا،آئی جی کا پولیس کو شاباش

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) وزیرِ داخلہ کے نوٹس لینے کے ایک گھنٹے کے اندر وفاقی پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو ڈھونڈ نکالا، وہ ناراض ہوکر گھر سے غائب ہوگئی تھیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ویت نام کے سفیر نے تھانہ مارگلہ پولیس اور پولیس ہیلپ…
Read More...

آئی ایم ایف کا ایک بار پھر ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) آئی ایم ایف نے ایک بار پھر وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے، ایف بی آر کی طرف سے اراکین پارلیمنٹ اور ٹیکس…
Read More...

بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگئی

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا، نیپرا کے فیصلہ کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ کا اضافہ منظور کیا گیا ہے،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ…
Read More...