The news is by your side.

عمران خان کیخلاف کیسزسننے والے جج بشیر نے چھٹی کی درخواست دیدی

0

اسلام آباد ( یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کرنے والے جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دیدی

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ 2024ءکو ریٹائرڈ ہو ںگے۔نیب عدالت کے جج محمد بشیر کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث احتساب عدالت کے جج نے اپنی ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے درخواست بھجوادی

جج محمد بشیر کی جانب سے لکھا گیا خط ہائیکورٹ اور وزارت قانون انصاف کو موصول ہو گیا ہے، جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ طبعیت کی ناسازی کے باعث ڈیوٹی سرانجام نہیں دے سکتا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.