The news is by your side.
Yearly Archives

2024

قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم

اسلام آباد۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن بھی جاری کردی ہے جس کے مطابق نئی پارٹی پوزیشن کے مطابق تحریک انصاف کا وجود ہی ختم کر دیا گیا ،تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا،اس سے پہلے 39 اراکین تحریک انصاف اور…
Read More...

بھارتی لیفٹننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں مصروف پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف

راولپنڈی: بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل ایس موہن نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی فوجیوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے…
Read More...

آئی ایم ایف مذاکرات میں چین کا تعاون قابل تحسین ہے، شہباز شریف

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کی جانب سے مسلسل تعاون فراہم کرنے پر شکر گزار ہیں، سی پیک کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد سے زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معدنیات سمیت باہمی مفاد…
Read More...

فیض حمید ذمے دار عہدے پر بیٹھ کر ایک سیاسی جماعت کو اوپر لائے،سکیورٹی حکام

پشاور۔سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید مخصوص سیاسی جماعت کی حمایت میں ذمے دار عہدے پر کام کر رہے تھے۔اور سیاسی جماعت کو اوپر لارہے تھے ،پاک فوج کے ساتھ واردات کی گئی ، حکام نے یہ بھی واضح کیا کہ فوج…
Read More...

دیپیکا پڈوکون نے بیٹی کی پیدائش کے بعد ممبئی میں نیا گھر خریدلیا

ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں کروڑوں روپے مالیت کا نیا گھر خریدا ہے۔ دیپیکا اور رنویر سنگھ کے ہاں 8 ستمبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی، جس کے بعد دیپیکا…
Read More...

گلبدین کی حاضر دماغی نے سب کو حیران کردیا

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں افغان فیلڈر گلبدین نائب نے شاندار رن آؤٹ کرکے حاضر دماغی کا حیران کن ثبوت پیش کیا۔ شارجہ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ نے اس میچ میں 250 واں انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کی، جہاں افغانستان نے جنوبی…
Read More...

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کریں گے:سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ’ آزاد فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ مملکت کے سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے جاسکتے‘۔ ولی عہد نے  ریاض میں مجلس شوری کے 9 ویں…
Read More...

توشہ خانہ ٹو؛ درخواستِ ضمانت پر 5 دن میں فیصلہ کرنا لازم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم حکم جاری کیا۔ہائیکورٹ نے کہا کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے تحت ضمانت کے فیصلے کے لیے 5 دن کا وقت مقرر کیا گیا ہے، اور اسپیشل جج سنٹرل اس کیس میں اس پالیسی کے مطابق فیصلہ کر سکتے ہیں۔ بانی پی ٹی…
Read More...

ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کے خلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست کو رد کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ سماعت…
Read More...

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تبدیلی کے الیکشن کمیشن کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس کا محفوظ…
Read More...