ہر کیس آئینی بنچ میں نہ لے جائیں،کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں،جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہر کیس آئینی بنچ میں نہ بھجوائیں، کچھ کیسز ہمارے سامنے بھی رہنے دیں۔
جسٹس منصور علی شاہ اور عقیل عباسی پر…
Read More...
Read More...