The news is by your side.
Yearly Archives

2024

فیک نیوز پھیلانے والوں کیلئے سخت سزائیں، سائبر کرائم بل کی شقیں منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد ۔حکومت نے فیک نیوز پھیلانے والوں کے لیے سخت سزائیں تجویز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سائبر کرائم ترمیمی بل کے ابتدائی مسودے میں فیک نیوز پھیلانے والوں کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دی جا سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس…
Read More...

قوم کی حمایت سے مسلح افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی، آرمی چیف

ملتان ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج، قوم کی حمایت سے، ملکی دفاع اور سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلح افواج ہر سازش کو ناکام بنانے کے لیے تیار…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اکمل خان نے ایڈووکیٹ خرم لطیف کے ذریعے درخواست دائر کی، جس میں کہا گیا کہ عدالتی حکم…
Read More...

پشپا 2 کی دھماکہ خیز انٹری، ایڈونس میں 10 لاکھ ٹکٹ فروخت

نئی دہلی ۔اللو ارجن کی فلم "پشپا 2" 25 دسمبر کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار ہے۔ 400 کروڑ روپے کے بجٹ سے بننے والی اس فلم نے پری سیلز کے ذریعے 50 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔ اللو ارجن کی اداکاری والی فلم "پشپا…
Read More...

پاکستان نے پہلی بار بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

ملتان۔پاکستان نے پہلی مرتبہ بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا، فائنل میں قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔ ملتان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے…
Read More...

وزیر خزانہ کا کمپٹیشن کمیشن کا دورہ ،جسٹس یحییٰ آفریدی کمپٹیشن مقدمات میں معاونت کریں،اورنگزیب

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمپٹیشن کمیشن کا دورہ کیا، اورکمیشن کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ لی،وزیر خزانہ نے کہا کہ مختلف معاشی شعبوں اور مارکیٹوں سے کارٹلائزیشن کے خاتمہ کے لئے سخت اقدامات لئے جائیں،چیف جسٹس سے…
Read More...

امیتابھ بچن اور مادھوری کے ہمشکلوں کا "مکھنا” پر ڈانس، ویڈیو نے دھوم مچا دی

نئی دہلی ۔بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور مادھوری دکشٹ کے ہمشکلوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ فلم "بڑے میاں چھوٹے میاں" کے مشہور گانے "مکھنا" پر ڈانس کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھ کر صارفین کو ایسا محسوس…
Read More...

پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں

نئی دہلی: پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کی وجہ سے بھارت کی نیوی کو شدید پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان کے 50 جنگی جہازوں اور 8 جدید آبدوزوں کے حوالے سے بھارتی نیول چیف کی فکر میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کا…
Read More...

ٹرمپ نے پہلی بیٹی کے بعد اب دوسری بیٹی کے سسر کو بھی اہم عہدہ دیدیا

واشنگٹن۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی ایوانکا کے سسر کے بعد اب اپنی دوسری بیٹی ٹفنی کے سسر کو بھی مشیر کے طور پر مقرر کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے لبنانی نژاد سمدھی مسعد بولس کو مشیر برائے عرب اور…
Read More...