داعش کو شام کی صورت حال کا فائدہ اُٹھانے نہیں دیں گے، امریکا
واشنگٹن۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن کی سربراہی میں شام کی تازہ صورت حال پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شام کے مستقبل اور موجودہ حالات پر تفصیلی غور کیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، صدر جوبائیڈن نے شام کے لیے…
Read More...
Read More...