جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کا دھاوا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کی جانب سے دھاوا بولا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 8 سے 10 افغان شہریوں نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بولا اور پاکستانی پرچم اتار کر فرار…
Read More...
Read More...