The news is by your side.
Yearly Archives

2024

منکی پوکس کی علامات کیا ہیں؟

نیو یارک۔ 2022 کے بعد، منکی پوکس کو عالمی صحت کے لیے ایک اور بار ایمرجنسی قرار دیا گیا ہے، کیونکہ یہ وائرس براعظم افریقا میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور دوسرے براعظموں میں پہنچنے کا خطرہ موجود ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کے روز…
Read More...

برطانوی شہری نے بلند ترین سطح سے اسکینگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

لندن: ایک برطانوی شہری نے 18,753 فٹ کی بلندی سے اسکینگ کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ 34 سالہ جوشوا بریگ مین نے ہمالیہ کی میرا چوٹی سے کرتب دکھاتے ہوئے دنیا کی سب سے بلند اسکی بیس جمپ کا اعزاز حاصل کیا۔ بریگ مین نے بتایا کہ انہوں…
Read More...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم بنانے کیلئےپلان مانگ لیا

اسلام آباد۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وفاقی دارالحکومت میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی کوششیں دوبارہ شروع کر دی ہیں اور اس ضمن میں سی ڈی اے سے تفصیلی منصوبہ طلب کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و پی سی بی کے چیئرمین نے سی ڈی اے کو ہدایت…
Read More...

اسرائیل کا جنوبی لبنان پرفضائی حملہ، خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

بیروت: اسرائیل کے جنوبی لبنان پر کیے گئے فضائی حملے میں 10 افراد کی موت واقع ہو گئی۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے نباتیہ کو نشانہ بنایا۔ جاں بحق شدگان میں ایک خاتون اور ان کے دو بچے شامل ہیں۔…
Read More...

افغان طالبان کی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کی پیشکش

کابل: افغان طالبان نے ایک بار پھر پاکستان اور فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ برطانوی ادارے انڈیپنڈنٹ اردو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اگر پاکستان چاہے تو وہ ٹی ٹی پی…
Read More...

ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم

اسلام آباد۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی ہے۔ آج وزیراعظم ہاؤس میں منکی پاکس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں بیماری کی موجودہ…
Read More...

ایمازون کا برطانیہ میں جلد ڈرون ڈیلیوری شروع کرنے کا فیصلہ

لندن۔ ای کامرس کمپنی ایمازون نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر تک برطانیہ میں ڈرونز کے ذریعے پیکج کی ترسیل شروع کر دے گی۔ آن لائن خریداری کی کمپنی کو برطانیہ میں ڈرون کے استعمال کو بڑھانے کے لیے کیے جانے والے تجربات کے لیے منتخب کیا…
Read More...

عاطف اسلم نے اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

لاہور: پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم اپنی فیملی کے ساتھ سیاحت کا لطف اٹھا رہے ہیں اور انہوں نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر، گلوکار نے اپنی اور اہلیہ سارہ بھرانہ کی الگ الگ اور ایک مشترکہ تصویر پوسٹ کی…
Read More...

وزارت صحت سمیت 5 وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد\۔ حکومت نے وزارت صحت سمیت پانچ وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے اخراجات میں کمی لانے کے لیے پانچ وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے اور ان محکموں کو دیگر وزارتوں کے ساتھ ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق،…
Read More...

غار حرا جانے کیلئے کیبل کار پراجیکٹ تیار

ریاض۔ سعودی عرب میں غار حرا تک کیبل کار کی سہولت فراہم کرنے والے منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ یہ کیبل کار اگلے سال تک فعال ہو جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق، مکہ مکرمہ میں غار حرا تک پہنچنے کے لیے کیبل کار کا اسٹیشن مقدس…
Read More...