The news is by your side.
Yearly Archives

2024

ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرل

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی مشہور فلم جب وی میٹ کے اسٹارز کرینہ کپور اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ نظر آئے ہیں، اور ان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ماضی میں ایک دوسرے کے عاشق رہنے والی یہ…
Read More...

پی ایس ایل10؛ پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی

لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ بلوچستان…
Read More...

وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں امن کے قیام کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیل سے بات چیت کی…
Read More...

خیبر پختونخوا کی ایپکس کمیٹی اجلاس؛ ضلع کرم میں تماخیبر پختونخوا کی ایپکس کمیٹی اجلاس؛ ضلع کرم میں…

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈاپور کی صدارت میں اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کیا جائے گا اور اسلحہ اکٹھا کیا جائے گا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر…
Read More...

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لی

کیپ ٹاؤن ۔دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے اس میچ میں جنوبی افریقا نے 330 رنز کے تعاقب میں 248 رنز ہی بنائے۔ پروٹیز…
Read More...

راولپنڈی ۔جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں وزیراعلی علی امین گنڈا پور ،شاہ محمود قریشی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے جمعرات کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے…
Read More...

جنت مرزا کا کس بات پر خوف کا انکشاف

لاہور۔پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے بارے میں چند حیران کن انکشافات کیے۔ یوٹیوب کے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جنت مرزا نے بتایا کہ ان کے ننھیال کا خاندان جاپان میں رہتا ہے، جس کی وجہ سے ان کا جاپان…
Read More...

تبو کی ‘ڈون: پرافیسی’ میں شاندار انٹری

نئی دہلی ۔بھارتی اداکارہ تبو نے ایچ بی او کی مشہور سیریز “ڈون: پرافیسی” کے پانچویں قسط میں شاندار انٹری کی، جہاں وہ سسٹر فرانسسکا کے روپ میں نظر آئیں۔ ان کا یہ کردار ایک پُراسرار اور بااختیار خاتون کا ہے، جو کبھی شہنشاہ کی محبوبہ رہ چکی…
Read More...

بابراعظم کی ٹی 20 اور ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی، محمد رضوان کی تنزلی

آئی سی سی کی ہفتہ وار رینکنگ کے مطابق پاکستانی کرکٹر بابراعظم نے اپنی ٹی 20 اور ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کی ہے۔ لاہور۔بابراعظم نے ٹی 20 رینکنگ میں ایک درجہ ترقی کی ہے اور وہ اب چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جب کہ محمد رضوان دو درجے تنزلی کے…
Read More...

موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد

اسلام آباد۔سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری، فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا تمام عمل مکمل کرلیا گیا تھا، لیکن موجودہ حکومت نے اس عمل کو ناکام بنا دیا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...