نسیم شاہ نے وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی
پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں اپنی وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی۔
یہ سنگ میل انہوں نے اپنے کیریئر کے 28 ویں ون ڈے میچ میں عبور کیا، جس میں نیوزی لینڈ کے اوپنر ول ینگ ان کے 50 ویں شکار…
Read More...
Read More...