The news is by your side.
Daily Archives

16 اپریل 2025

نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو بہتر مواقع فراہم کر کے ملک کی ترقی کی رفتار میں تیزی لائی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو آگے بڑھا کر ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ان…
Read More...

سپریم کورٹ نے عمران خان سے ملاقات کرانے کیلئے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مستردکردی

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے وکیل کی جانب سے تحریری حکم جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ 9 مئی کے مقدمات سے متعلق عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل کی سماعت کے…
Read More...

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دیدی

لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 65 رنز سے واضح شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر…
Read More...

ابراہیم علی خان اور پلک تیواری کا افیئر؛ حقیقت سامنے آگئی

مشہور اداکار سیف علی خان کے صاحبزادے ابراہیم علی خان نے فلم نادانیاں سے بالی ووڈ میں اپنا پہلا قدم رکھ دیا ہے، تاہم ان کی ڈیبیو فلم سے زیادہ ان کی ذاتی زندگی، خاص طور پر ایک ممکنہ محبت بھری کہانی، میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔…
Read More...

بھارت؛ وینٹی لیٹر پر موجود بیمار ایئرہوسٹس کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

بھارتی شہر گڑگاؤں کے ایک نجی اسپتال میں ایک نہایت سنگین اور دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں بیماری کی حالت میں داخل ایک ایئرہوسٹس کو مبینہ طور پر وینٹی لیٹر پر رہتے ہوئے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا ادارے این ڈی ٹی وی کی…
Read More...

نیپرا نے ای وی کے چارجنگ اسٹیشنز کے ٹیرف میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی کے بنیادی نرخوں میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد ملک میں ای وی ٹیکنالوجی اور گرین انرجی کو فروغ دینا ہے۔…
Read More...