The news is by your side.
Daily Archives

13 اپریل 2025

ککڑ خاندان میں دراڑ، سونو ککڑ نے نیہا اور ٹونی سے تعلقات ختم کردیے؟

نئی دہلی ۔ککڑ خاندان، جو بھارتی موسیقی کی دنیا میں ایک معتبر نام سمجھا جاتا ہے، اس وقت ایک سنگین اور افسوسناک موڑ سے گزر رہا ہے۔ سونو ککڑ، جو کہ مشہور گلوکارہ نیہا ککڑ اور موسیقار ٹونی ککڑ کی بڑی بہن ہیں، نے اچانک سوشل میڈیا پر ایک جذباتی…
Read More...

روس کے یوکرین پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے، 32 افراد ہلاک،80 سے زائد زخمی

اسلام آباد۔یوکرینی حکام کے مطابق، روس نے شمالی شہر سومی کے مرکزی علاقے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 32 شہری جان کی بازی ہار گئے، جب کہ 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، یہ واقعہ اتوار کی صبح…
Read More...

اپوزیشن اپنے لیڈر کیلیے امریکا میں لابنگ کرسکتی ہے تو اسرائیل کیخلاف لابنگ کیوں نہیں کرتی، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے امیر، حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل، امریکہ کی پشت پناہی کے ساتھ فلسطین میں انسانی جانوں کی تباہی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ مسلم دنیا اس ظلم پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اُن کے مطابق اگر اسلامی ممالک متحد ہو…
Read More...

افغانستان فی الفور دہشت گرد تنظیموں کو لگام ڈالے، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کی عبوری حکومت کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں پر فوری طور پر قابو پایا جائے اور افغان سرزمین کو دہشت گرد سرگرمیوں کے لیے استعمال ہونے سے ہر صورت روکا جائے۔ اسلام آباد…
Read More...

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی کارکردگی کا بھارتی ویب سائٹ پر اعتراف

اسلام آباد۔اولمپکس 2024 میں طلائی تمغہ جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی بہترین کارکردگی کو بھارت کی سرکاری ویب سائٹ نے بھی سراہا۔ بھارت کی آفیشل ویب سائٹ نے نہ صرف ارشد ندیم کی شاندار جیت کی تعریف کی بلکہ ان کی ویڈیو کو نوجوان نسل…
Read More...

داسو منصوبہ 240 فیصد مہنگا، ذمہ داری کسی فرد یا ادارے پر نہیں ڈالی گئی

ایک سرکاری تفتیش میں داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت میں 240 فیصد اضافے، جس سے مجموعی لاگت 6.2 ارب ڈالر تک جا پہنچی، کی ذمہ داری کسی ایک فرد یا ادارے پر عائد نہیں کی گئی۔ رپورٹ میں چینی ٹھیکیداروں، واپڈا اور پلاننگ کمیشن کی طرف اشارہ کیا…
Read More...

ایرانی حکومت پاکستانیوں کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے سزا دے، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستانی شہریوں کے قاتلوں کو فوراً گرفتار کر کے انہیں سخت ترین سزا دیں، اور اس دلخراش واقعے کی وجوہات عوام کے سامنے لائیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صوبہ…
Read More...

ممبئی حملہ کیس کے مبینہ ملزم طہور رانا کی بھارت حوالگی کے انڈین سوشل میڈیا پر چرچے، بیہودہ گودی…

اسلام آباد:ممبئی حملہ کیس کے مبینہ ملزم طہور رانا کی بھارت حوالگی کے بھارتی سوشل میڈیا کے پر چرچے ، گودی میڈیا نے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈے اور شیخی بھگارنے کے ریکارڈ توڑ دیے ، طہوررانا کی آڑ میں گودی میڈیا نے ممبئی حملہ کیس میں پاکستان…
Read More...