The news is by your side.
Daily Archives

14 اپریل 2025

ابھیشیک شرما آئی پی ایل میں بڑی اننگز کھیلنے والے بھارتی بیٹر بن گئے

ابھیشیک شرما نے آئی پی ایل میں بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بھارتی بیٹر کا ریکارڈ قائم کردیا۔ پنجاب کنگز سے میچ میں سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی کرنے والے ابھیشیک شرما نے 55 گیندوں پر 141 رنز بنائے۔ ابھیشیک شرما کی اننگز میں 14…
Read More...

60 سالہ عامر خان پہلی مرتبہ اپنی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ہاتھ تھامے منظرِعام پر آگئے

نئی دہلی ۔بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار، جنہیں "مسٹر پرفیکشنسٹ" کے لقب سے جانا جاتا ہے، عامر خان اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ پہلی بار کسی عوامی تقریب میں ایک ساتھ شریک ہوئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، عامر خان اور گوری سپراٹ…
Read More...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ

راولپنڈی ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کے باؤلنگ ایکشن پر لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران سوالات اٹھائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران آن فیلڈ امپائرز نے ان کے باؤلنگ انداز پر تشویش کا اظہار کیا، جس کے نتیجے میں ان کا…
Read More...

ترسیلات زر کا ریکارڈ سطح پر پہنچنا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے مارچ 2025 میں ترسیلات زر کی تاریخی سطح پر پہنچنے پر سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت کی پالیسیوں پر ان کے اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیراعظم نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی…
Read More...

گورنر اسٹیٹ بینک نے آئندہ ماہ سے مہنگائی بڑھنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد ۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی واشنگٹن میں جاری اسپرنگ میٹنگز کے باعث پاکستان کو قرض کی اگلی قسط ملنے میں تاخیر ہو سکتی ہے، جب کہ مئی سے مہنگائی میں دوبارہ اضافہ متوقع ہے۔ اسلام آباد میں مالیاتی…
Read More...

اوورسیز پاکستانیوں نے تاریخی مالیت کی ترسیلات وطن بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد ۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مارچ کے مہینے میں ترسیلاتِ زر کی صورت میں ایک نیا سنگ میل عبور کیا ہے، جسے ریکارڈ سطح کی مالی ترسیلات قرار دیا جا رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، تاریخ میں پہلی بار کسی ایک ماہ میں 4…
Read More...

امریکی اراکین کانگریس نے دورہ پاکستان کو کامیاب اور مثبت قرار دیدیا

اسلام آباد ۔پاکستان کے دورے پر آئے امریکی کانگریس کے اراکین نے اپنے سفر کو نہایت کامیاب اور مستقبل کے لیے اہم قرار دیا ہے۔ پاکستان میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ہونے والی ملاقاتیں دونوں ممالک کے باہمی روابط کو مزید تقویت بخشیں گی۔…
Read More...

گہرے سمندر کی براہ راست جھلک دیکھنے کا نادر موقع

زیرآب دنیا کے راز جاننے کے متوالوں کے لیے رواں ہفتے ایک سنسنی خیز موقع میسر آئے گا، جب سمندر کی گہرائیوں میں ہونے والی مہم کو براہ راست نشر کیا جائے گا۔ اس مہم کے دوران زیرِ آب دنیا کی کھوج لگائی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق، یہ مہم ریموٹ…
Read More...

ٹرمپ کے ایڈز ریلیف میں کٹوتی سے امریکا میں لاکھوں اموات کا خدشہ

واشنگٹن: امریکہ میں کی گئی ایک تازہ تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امدادی پروگراموں میں کمی کی گئی تو آنے والے برسوں میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ…
Read More...

پلاسٹک سرجری کی افواہوں اور تنقید پر مونی رائے کا جواب

مشہور بھارتی اداکارہ مونی رائے، جو ڈرامہ سیریل “ناگن” سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچیں، نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر پھیلنے والی پلاسٹک سرجری کی افواہوں اور مسلسل تنقید پر پہلی بار خاموشی توڑتے ہوئے دوٹوک مؤقف اختیار کیا ہے۔ چند ماہ سے ان کی…
Read More...