‘دھمال 4’ کا پہلا مرحلہ مکمل، اجے دیوگن نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی
معروف کامیڈی فلم سیریز دھمال کی چوتھی قسط کی عکس بندی کا پہلا مرحلہ پایۂ تکمیل تک پہنچ گیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے انسٹاگرام پر ساتھی فنکاروں اور فلم کی ٹیم کے ہمراہ چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس پیشرفت کی اطلاع دی۔…
Read More...
Read More...