The news is by your side.
Daily Archives

23 اپریل 2025

مودی کا دماغ خراب ہوگیا،سندھ طاس معاہدہ معطل ،سرحد بند،پاکستانیوں کو 24 گھنٹوں میں بھارت سے نکل…

نئی دہلی ۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا دماغ خراب ہوگیا ،بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، اٹاری چیک پوسٹ اور واہگہ بارڈر بند کردی، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بند کرنے…
Read More...

ہم جنس پرست ہالی ووڈ اداکارہ نے ساتھی اداکارہ سے شادی کرلی

ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ٹوائلائٹ کی مرکزی اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے اپنی دیرینہ ساتھی، اداکارہ اور اسکرین رائٹر ڈیلن میئر کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 21 اپریل کو ایسٹر کے موقع پر یہ…
Read More...

عالیہ، پوجا کے مقابلے میں آدھی بھی نہیں، پوجا بھٹ کے بھائی کا تہلکہ خیز انٹرویو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پوجا بھٹ کے بھائی راہول بھٹ نے حال ہی میں اپنی سوتیلی بہن عالیہ بھٹ کے بارے میں دیے گئے بیان سے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس میں انہوں نے عالیہ کو پوجا کے مقابلے میں کم تر قرار دیا۔ ایک بھارتی میڈیا انٹرویو کے…
Read More...

نوازشریف کا لندن سے فوری پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے لندن سے فوری طور پر وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، نواز شریف کل پاکستان پہنچنے والے ہیں۔ پارٹی کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ایک اہم معاملے پر مشاورت کے لیے شہباز شریف…
Read More...

ترک سوشل میڈیا انفلوئنسر سے تنازعہ، ماریہ بی مشکل میں آگئیں

ترکی کی معروف ڈیجیٹل کریئیٹر اور اردو بولنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر ترکاں آتائے نے پاکستانی فیشن انڈسٹری کی مشہور ڈیزائنر ماریہ بی پر ادائیگی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا ہے، جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہا…
Read More...

امریکا کیساتھ بات چیت کا دروازہ مکمل طور پر کھلا ہے؛ چین

بیجنگ۔چین اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی تناؤ میں نرمی آتی دکھائی دے رہی ہے اور دونوں ممالک کے مثبت رویوں سے امکان ہے کہ کشیدگی میں مزید کمی واقع ہو۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، چینی حکومت نے اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ وہ…
Read More...

پاکستانی ماہرین نے سالانہ 200 انڈے دینے والی مرغی تیار کرلی

فیصل آباد: پاکستانی ماہرینِ زراعت نے پولٹری کے شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک نئی مرغی کی نسل متعارف کروائی ہے، جو دیہی علاقوں کے لیے خاص طور پر موزوں ہے اور سالانہ 200 سے زائد انڈے دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے…
Read More...

امریکی کانگریس مین کا ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان کا حالیہ دورہ مکمل کر کے واپس جانے والے امریکی کانگریس مین جیک برگمین نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ دہرایا ہے۔ منگل کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر جاری کیے گئے بیان…
Read More...

ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیئے؟ چین پر عائد ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر لگائے گئے 145 فیصد ٹیرف کو "قابلِ ذکر حد تک کم" کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ٹیرف میں اس بڑی کمی کا اعلان صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک پریس…
Read More...

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے اداکار نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

نئی دہلی ۔بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے اداکار للت منچندا نے 36 سال کی عمر میں خودکشی کر لی۔ ان کی لاش پیر کے روز ان کی رہائش گاہ، میرٹھ میں پائی گئی، جس کے بعد ان کے مداحوں اور شوبز حلقوں میں گہرے دکھ اور صدمے کی لہر دوڑ گئی۔ للت منچندا…
Read More...