The news is by your side.
Daily Archives

6 اپریل 2025

امریکا اور دنیا بھر میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف بڑے احتجاجی مظاہرے

امریکا سمیت مختلف ممالک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے قریبی ساتھی ایلون مسک کی پالیسیوں کے خلاف بڑے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق “Hands Off!” کے عنوان سے ہونے والے اس احتجاج نے عالمی سطح پر کافی توجہ حاصل…
Read More...

جیمز کیمرون کی فلم ‘اوتار: فائر اینڈ ایش’ کا پہلا ٹریلر سینماکون میں جاری

مشہور فلمساز جیمز کیمرون کی کامیاب سیریز “اوتار” کی تیسری قسط ’’اوتار: فائر اینڈ ایش‘‘ کا پہلا ٹریلر ’’سینماکون‘‘ میں جاری کیا گیا، جہاں سینما مالکان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس فلم کی ایک خاص بات…
Read More...

پی ایس ایل 10 کے کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 10 کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا، سابق کپتان سرالیسٹرکک کیساتھ ساتھ سوٸنگ کے کنگ وسیم اکرم بھی پہلی بار کمنٹری پینل کا حصہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابقایچ بی ایل پی ایس ایل 11 اپریل سے18 مئی تک لاہور…
Read More...

نسیم شاہ نے وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں اپنی وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی۔ یہ سنگ میل انہوں نے اپنے کیریئر کے 28 ویں ون ڈے میچ میں عبور کیا، جس میں نیوزی لینڈ کے اوپنر ول ینگ ان کے 50 ویں شکار…
Read More...

حج پروازیں 28 مئی سے شروع ہوں گی، 90 ہزار حاجی سرکاری طور پر جائیں گے، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے اعلان کیا ہے کہ حج کی پروازوں کا آغاز 28 مئی سے ہوگا۔ ان کے مطابق، اس سال 90 ہزار افراد سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے روانہ ہوں گے، جن کے انتظامات حتمی مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔…
Read More...

پاک فوج کا قومی سلامتی کے ساتھ معاشی استحکام میں بھی اہم کردار ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں پاک فوج نہ صرف ملکی سلامتی بلکہ معیشت کے استحکام میں بھی کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ ہم سب کو ملک کی ترقی اور عظمت کے لیے مشترکہ طور پر آگے بڑھنا…
Read More...

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی کے قرآن پر حلف کے ساتھ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی نے قرآن پر حلف اٹھا کر اہم اور سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ ان کے بارے میں بانی پی ٹی آئی سے منسوب جھوٹی خبریں…
Read More...