The news is by your side.
Daily Archives

8 اپریل 2025

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025ءکا پاکستان میں انعقاد، افتتاحی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد…

اسلام آباد :پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025ءکا پاکستان میں انعقاد، افتتاحی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی،وزیرِ اعظم شہباز شریف تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے،آرمی چیف جنرل سید عاصم نے تقریب میں بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی،…
Read More...

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے،آرمی چیف

اسلام آباد ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔آگے بڑھیں، اور جدوجہد کریں ملک کے لیے اور اپنے لیے۔ مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش…
Read More...

رتیش دیش مکھ نے جینیلیا کے ساتھ 22 سالہ کامیاب رشتے کا راز بتا دیا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار رتیش دیش مکھ نے اپنی اہلیہ جینیلیا ڈسوزا کے ساتھ طویل اور خوشگوار رشتے کے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھایا ہے، جسے مداحوں نے بے حد سراہا۔ رتیش اور جینیلیا کی جوڑی کو فلم نگری کی مثالی جوڑیوں میں شمار کیا جاتا…
Read More...

گواسکر کا پٹودی ٹرافی کے ریٹائرمنٹ پر انگلش بورڈ پر شدید تنقید

سابق بھارتی کرکٹ کپتان سنیل گواسکر نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے پٹودی ٹرافی کو ریٹائر کرنے کے فیصلے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اسپورٹس اسٹار میں لکھے گئے اپنے کالم میں گواسکر نے ای سی بی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا…
Read More...

این آر ایل نے چاغی بلوچستان میں تانبے اور سونے کے ذخائر دریافت کرلیے

کراچی: نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (NRL)نے چاغی بلوچستان میں تانبے اور سونے جیسی اہم معدنیات کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔اس بات کاا علان این آر ایل کے چیئرمین اور لکی سیمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد علی ٹبہ نے پاکستان منرلزانوسٹمنٹ…
Read More...

پاکستان معدنی ذخائر سے مستفید ہوکر قرضوں کے چنگل سے آزاد ہو سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرزمین قیمتی معدنی وسائل سے مالا مال ہے، جن کی مالیت کھربوں ڈالر تک جا پہنچتی ہے، اور ان وسائل کو مؤثر طور پر بروئے کار لا کر ملک کو قرضوں کے بوجھ سے نجات دلائی جا سکتی ہے۔ اسلام…
Read More...

عمران خان کو جیل سے باہر آنے کیلئے دو آفرز کی گئیں

لاہور۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو کن کن تجاویز کی پیشکش کی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ آج ہمارے دو مقدمات کی سماعت تھی: ایک 9 مئی کے واقعے سے…
Read More...