نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر پاکستان کو کلین سوئپ کردیا
اسلام آباد ۔ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے آخری مقابلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 43 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔
بارش کے باعث میچ کا آغاز تاخیر کا شکار ہوا اور دونوں اننگز کو 42…
Read More...
Read More...