The news is by your side.
Daily Archives

12 اپریل 2025

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی ۔ایچ بی ایل پی ای ایس  10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم 217 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 16 اوور میں 136 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پشاور زلمی…
Read More...

ملتان سلطانز کے مالک نے پھر بورڈ پر "سنگین الزامات” لگادیے

اسلام آباد۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مشہور ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کراچی میں ٹیم کی ٹریننگ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی ترین کا کہنا تھا کہ…
Read More...

بابراعظم، نسیم، صائم اور اعظم؛ کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟

اسلام آباد۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی سابقہ کرکٹرز اور شوبز سے وابستہ معروف شخصیات اپنی اپنی ٹیموں اور پسندیدہ کھلاڑیوں کی حمایت میں پیش پیش ہیں۔ ایک نجی ٹی وی شو میں اوپنر احمد شہزاد، فواد عالم اور…
Read More...

امریکی ری ایکٹر میں پہلی بار بلند سطح کا افزودہ ایندھن آزمایا جائے گا

امریکہ کے توانائی کے شعبے نے اعلان کیا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک کمرشل نیوکلیئر ری ایکٹر میں پانچ فیصد سے زیادہ افزودہ جوہری ایندھن کو تابکاری شعاعوں کے ذریعے جانچا جائے گا۔ محکمے کے ترجمان کے مطابق، زیادہ افزودگی والے…
Read More...

خوراک میں شامل مصنوعی اجزا ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے میں اضافہ کر سکتے ہیں، تحقیق

ایک تازہ سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزمرہ خوراک میں شامل مصنوعی اضافی اجزاء جیسے کہ ڈائیٹ مشروبات، سوپ، دودھ پر مبنی میٹھے اور مختلف چٹنیاں، ٹائپ 2 ذیابیطس کے لاحق ہونے کے امکانات میں معمولی اضافہ کر سکتے ہیں۔ یہ…
Read More...

شرمیلا ٹیگور کو کینسر؟ بیٹی سوہا علی خان کا انکشاف

بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ اور سیف علی خان کی والدہ شرمیلا ٹیگور نے جان لیوا بیماری کینسر کو کامیابی سے شکست دے دی ہے۔ اداکارہ کی بیٹی سوہا علی خان نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ شرمیلا ٹیگور کو 2022 میں پھیپھڑوں کے کینسر کی…
Read More...

مہک ملک کے خلاف فحش رقص کے الزام میں مقدمہ درج

پاکستان کی مشہور خواجہ سرا اور رقاصہ مہک ملک کے خلاف شادی کی ایک تقریب میں نازیبا رقص کرنے کے الزام میں مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مہک ملک سمیت 35 افراد پر ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں…
Read More...

کینیڈا کا امریکا کو کرارا جواب، پڑوسی ملک کی درآمدات پر بھاری ٹیرف لگادیا

اسلام آباد ۔کینیڈا نے امریکہ کی جانب سے درآمدات پر بھاری ٹیرف لگانے کے فیصلے کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے امریکی مصنوعات پر جوابی محصولات نافذ کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا نے امریکہ سے گاڑیوں اور ان کے پرزہ جات کی درآمدات پر 25…
Read More...

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد ۔بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں آئندہ پندرہ دنوں کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ…
Read More...

حکومت کا ملازمت کرنے والی خواتین کے لیے ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت میں ملازمت پیشہ خواتین کے لیے خوشخبری، وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد کے سیکٹر آئی-9 میں ورکنگ ویمن ہاسٹل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) بورڈ…
Read More...