The news is by your side.
Daily Archives

15 اپریل 2025

وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت کا فائدہ عوام کو دینے کے بجائےبلوچستان کی شاہراہوں کی تعمیر کا اعلان

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، اور اس کے نتیجے میں آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی واقع ہونے والی ہے، تاہم اس وقت اس کمی کا براہِ راست فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا…
Read More...

اوورسیز پاکستانی ایک عظیم اور طاقتور ملک کے نمائندے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد ۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے لیے ہمارے جذبات اس سے بھی…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا اعلان

اسلام آباد ۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے  اوورسیز پاکستانی کیلئے خصوصی عدالتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  دنیا بھر میں ہمارے سفیر ہیں، ان کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے۔ اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سمنر پار…
Read More...

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھادی،وزیر اعظم کا خیر مقدم

اسلام آباد۔بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھادی، لانگ ٹرم فارن کرنسی کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے بڑھا کر منفی بی کردی گئی۔ فچ ریٹنگ نے پاکستان کا آوٹ لک مستحکم قرار دے دیا اورکریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کرتے ہوئے اسے ٹرپل سی پلس…
Read More...

یو اے ای کے 5 سالہ ویزے کے لیے درکار دستاویزات اور بینک بیلنس کتنا ہونا چاہیے؟

اسلام آباد ۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے پانچ سالہ ملٹی پل انٹری ٹورسٹ ویزا کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ یہ ویزا پہلے ہی دنیا بھر کے افراد کے لیے دستیاب تھا، اور اب پاکستانی بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے…
Read More...

“غصے میں دروازے اور کھڑکیاں تک توڑ دیتی ہوں”: حرا مانی کا انکشاف

معروف اداکارہ اور میزبان حرا مانی نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی مزاجی کمزوری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے غصے پر قابو پانا مشکل لگتا ہے، اور یہی کیفیت اکثر گھریلو نقصان کا باعث بن جاتی ہے۔ انٹرویو کے دوران حرا نے بتایا کہ جب…
Read More...

کرینہ کپور بولڈ فلم دائرہ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

بالی وڈ کی ممتاز اداکارہ کرینہ کپور جلد ہی فلمساز میگھنا گلزار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “دائرہ” میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی — اور اس پراجیکٹ میں ان کا ساتھ دیں گے جنوبی ہند کے معروف اداکار پرتھوی راج۔ فلم دائرہ ایک…
Read More...

کِس سابق کرکٹر و سلیکٹر کی نواسی اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کا حصہ ہیں؟

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر، مینجر اور سلیکٹر کرنل ریٹائرڈ نوشاد کی پوتی مریم فیصل بھی آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے اسکاٹش کرکٹر اور پاکستانی…
Read More...

پنجاب سیاحوں کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے: مریم نواز

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے مکمل تیار ہے، اور اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن (ای سی او) کے معزز مہمانوں کی موجودگی ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔ وزیراعلیٰ سے ای سی او کے 25 رکنی…
Read More...

امریکی وفد کے سامنے اپوزیشن نے بانی پی ٹی آئی کا دور تک ذکر بھی نہیں کیا،ایاز صادق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وضاحت کی ہے کہ امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور چیف وہپ کو باقاعدہ دعوت نامہ بھیجا گیا تھا، تاہم وہ ملاقات میں شریک نہ ہوئے۔ انہوں…
Read More...