The news is by your side.
Daily Archives

7 اپریل 2025

معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے دو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا کل سے آغاز،…

اسلام آباد:ایس آئی ایف سی کے تعاون سے منعقد کیے گئے پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 میں شمولیت کے لئے غیر ملکی کمپنیوں کے اکابرین کی آمد جاری، "سعودی گولڈ ریفائنری" کے ڈپٹی چیئرمین جناب 'فیصل سلیمان الاُثَیم' اسلام آباد پہنچ گئے…
Read More...

نیٹ فلکس کا کورین تھرلر ’کرما‘ نے ریلیز کے ساتھ ہی عالمی ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

سیول: اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نیا کورین ڈرامہ ’کرما‘ منظرِ عام پر آتے ہی بین الاقوامی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ صرف چھ اقساط پر مشتمل اس سنسنی خیز سیریز نے اپنی پراثر کہانی، جذباتی موڑ اور غیر متوقع واقعات کے ذریعے…
Read More...

کراچی کنگز نے پی ایس ایل 10 کے لیے نئی کٹ کی رونمائی کردی

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کی شروعات سے قبل کراچی کنگز نے اپنی نئی ٹیم کٹ پیش کر دی، جو شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ یہ نئی کٹ “دی پیس کلب” نے ڈیزائن کی ہے، جو اپنے جدید فیشن اور منفرد اسپورٹس ویئر اسٹائل کے لیے…
Read More...

راولپنڈی تا مری گلاس ٹرین منصوبہ، 4 روٹس میں کون سے اسٹیشنز آئیں گے؟

اسلام آباد ۔راولپنڈی سے مری: گلاس ٹرین منصوبے کی فیزیبلیٹی مکمل، چار خوبصورت روٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں گزشتہ برس پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک ایک منفرد اور جدید طرز کی گلاس ٹرین چلانے کی منظوری دی تھی۔ اب اس منصوبے کی…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردیے گئے

اسلام آباد ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران شدید گراوٹ دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں کاروباری سرگرمیاں معطل ہو گئیں اور زیر التوا سودے منسوخ کر دیے گئے۔ بازار حصص میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی کا رجحان نمایاں تھا۔ ٹریڈنگ کے…
Read More...

ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کی میزبانی میں ہولی اور عید کی رنگارنگ تقریب، کیک کاٹے گئے

کراچی ۔پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کے زیر اہتمام ہندو کمیونٹی کے مقدس تہوار ہولی اور مسلمانوں کے تہوار عید کے سلسلے میں بین المذاہب ہم آہنگی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، رنگارنگ تقریب کا بنیادی مقصد…
Read More...