The news is by your side.
Monthly Archives

فروری 2025

کترینہ کیف کی ساس کے ہمراہ مہاکنبھ میلے میں شرکت، تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف اپنی ساس کے ہمراہ مہاکنبھ میلے میں شرکت کے لیے پہنچی ہیں، جہاں کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ فلم چھاوا کے مرکزی اداکار وکی کوشل کی اہلیہ کترینہ کیف اب اپنی سسرالی روایات کا…
Read More...

50 لاکھ ڈالرز کا ’گولڈ کارڈ‘ خریدیں، امریکی شہریت حاصل کریں، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا منصوبہ

نیو یارک۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 50 لاکھ ڈالرز کی قیمت کا ایک نیا ’گولڈ کارڈ‘ متعارف کرانا چاہتے ہیں، جسے خرید کر افراد امریکا کی مستقل شہریت حاصل کرسکیں گے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ گولڈ کارڈ ای بی۔5…
Read More...

ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیئے، بلاول بھٹو

لندن۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے اور پاکستان میں جمہوریت ابھی تک مضبوط نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت پر…
Read More...

وفاقی کابینہ میں توسیع،12 نئے وزرا ءکی حلف برداری کی تقریب کل ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد۔وفاقی کابینہ میں توسیع کا مرحلہ ،نئے وزراءکی تقریب حلف وفاداری کل ایوان صدر میں ہوگی۔ایوان صدر کو تقریب حلف وفاداری کیلئے آگاہ کردیا گیا حلف برادری کی تقریب شام پانچ بجے ہوگی،حتمی شیڈول کا اعلان وزیر اعظم شہباز شریف کی وطن…
Read More...

افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے، وزیراعظم

تاشقند۔وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان پر ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا کہ افغان عبوری حکومت کو اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنا چاہیے کیونکہ افغانستان میں امن و استحکام پورے خطے کے مفاد میں ہے۔…
Read More...

پاکستان، ازبکستان کا تجارت 2 ارب ڈالر تک لانے کا فیصلہ، مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط

تاشقند۔پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے دونوں ممالک نے 2 ارب ڈالر تک تجارت لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔…
Read More...

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ،آئی ایس پی آر نے نغمہ ”دشمناسن“ ریلیز کر دیا

اسلام آباد۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے اشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نغمہ ”دشمناسن“ریلیز کردیا گیا۔. نغمے میں 27 فروری 2019 کو کسی فضائی معرکے کی تاریخ کے اس اہم واقعے کی منظر کشی کی گئی ہے جس میں…
Read More...

مولانا فضل الرحمن کی قطر میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات/غزہ و فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

قطر:سربراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئےجہاں انہوں نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق وفد نےحماس کی مجلس شوریٰ سے ملاقات کی، ملاقات میں غزہ و…
Read More...

نامور مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکرنائیک کی منصورہ میں حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات

لاہور:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے نامور مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر عبد الکریم نائیک نے منصورہ میں ملاقات کی اور دینی، علمی، امت کو درپیش چیلنجز اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گزشتہ برس اکتوبر میں دورہ پاکستان کے دوران…
Read More...

 باکوؒ:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آذربائیجان میں "آسان خدمت” کا دورہ،

 باکو : وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج باکو، آذربائیجان میں "آسان خدمت" (ASAN XIDMAT) مرکز کا دورہ کیا۔ آذربائیجان کے صدر کی زیر نگرانی عوامی خدمت اور سماجی اختراع کی ریاستی ایجنسی (SAPSSI) کے چیئرمین جناب الوی مہدییف (Ulvi Mehdiyev) نے…
Read More...