The news is by your side.
Daily Archives

24 جنوری 2025

حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس 28 جنوری کو طلب

اسلام آباد ۔حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی ٹیموں کا چوتھا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 28 جنوری کو اجلاس منعقد کرنے کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ یہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے…
Read More...

اروشی روٹیلا کی وائرل باتھ روم ویڈیو، اداکارہ نے حیران کن انکشاف کر دیا

نئی دہلی ۔مشہور اداکارہ اروشی روٹیلا نے حالیہ دنوں میں اپنی وائرل باتھ روم ویڈیو کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی فلم 'گھسپیٹیا' کا ایک سین تھا، جسے پروڈیوسرز کی درخواست پر جاری کیا گیا تھا۔ یہ ویڈیو 2024 میں سوشل میڈیا پر کافی…
Read More...

تھائی لینڈ؛ ہم جنس پرستوں کو شادی کی قانونی اجازت ملنے پر سیکڑوں جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

تھائی۔تھائی لینڈ میں LGBTQ+ جوڑوں کو شادی کی اجازت دینے والے قانون کے نفاذ کے پہلے ہی دن سیکڑوں ہم جنس پرستوں نے اپنی شادیاں رجسٹر کروائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، اس قانون کو تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے گزشتہ برس منظور کیا تھا، جس…
Read More...

پنجاب حکومت کا بڑے کسانوں کو مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز دینے کا فیصلہ

لاہور۔پنجاب حکومت نے ساڑھے 12 سے 50 ایکڑ تک رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چھوٹے کسانوں کے بعد اب بڑے زمینداروں کو بھی سہولت دینے کا اقدام کیا گیا ہے۔ دستاویزات کے…
Read More...

صرف سائنس اورآرٹس کا آپشن ختم۔میٹرک کے نئے گروپس متعارف

لاہور۔پنجاب میں میٹرک کرنے کے لیے طلبہ کے لیے آئی ٹی اور فیشن ڈیزائننگ سمیت متعدد نئے اختیارات دستیاب ہو گئے ہیں۔ حکومت نے میٹرک کے لیے نئے مضامین متعارف کروا دیے ہیں، جن کا اطلاق رواں سال سے ہوگا۔ آئندہ تعلیمی سال سے طلبہ انفارمیشن…
Read More...