The news is by your side.
Monthly Archives

جنوری 2025

وزیرخزانہ کا سعودی اور قطر کے وزرائے خزانہ سے سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

واشنگٹن۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خزانہ سے ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ معاشی تعلقات کو مضبوط بنانے اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی بات چیت کی۔ سعودی عرب کے وزیر خزانہ سے…
Read More...

2025 میں تہلکہ مچانے والی بالی ووڈ کی 10 بڑی فلمیں

نئی دہلی ۔2025 میں بالی وڈ شائقین کے لیے ایک یادگار سال ثابت ہوگا، جہاں بڑے بجٹ کی فلموں سے لے کر منفرد کہانیوں تک سب کچھ دستیاب ہوگا۔ یہاں ان فلموں کی فہرست دی جا رہی ہے جو اپنی ریلیز کے ساتھ دھوم مچانے والی ہیں: 1. وار 2 کاسٹ: ہریتھک…
Read More...

نوجوان بھارتی بلے باز کی ٹی 20 میں تیز ترین ففٹی، یووراج کا 12 سال پرانا ریکارڈ برابر

نئی دہلی ۔بھارت کے نوجوان بلے باز ابھیشیک شرما نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر یووراج سنگھ کا 12 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ایڈن گارڈنز میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ٹی 20 میچ میں ابھیشیک شرما نے…
Read More...

جرسی تنازع: پی سی بی کے اعتراض کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیئے

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے انڈین ٹیم کی جرسی پر میزبان ملک پاکستان کا نام نہ لکھنے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعتراض کے بعد گھٹنے ٹیک دیئے میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے…
Read More...

ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے حوالے سے روس سمیت دیگر کو دھمکی دے دی

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے کوئی معاہدہ طے نہ پایا تو وہ روس اور دیگر متعلقہ ممالک پر ٹیکسز، ٹیرف اور دیگر پابندیاں عائد کر سکتے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، ٹرمپ نے…
Read More...

پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی؛ علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہ

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف میں دراڑیں دکھائی دینے لگی ہیں، اور اس سلسلے میں علیمہ خان کو پارٹی کی قیادت سنبھالنے کی تجویزیں ملنا شروع ہو گئی ہیں۔ مطلع ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے حوالے سے پارٹی کے رہنماؤں کے…
Read More...

الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ ایک بار پھر آمنے سامنے

اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی جانب سے ادارے پرجانبداری اور ججز کے ریمارکس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے ۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کسی ایک…
Read More...

یوٹیلیٹی اسٹورز کے آپریشنز بند کرکے اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے سبسڈی روکنے کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کی پراپرٹی و اثاثوں کو حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی اسٹورز…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا، شیخ رشید

اسلام آباد۔عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے حوالے سے کیس انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کے کیس کے فیصلے کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت…
Read More...

صائم کے متبادل کا نام سامنے آگیا

لاہور۔قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اوپنر صائم ایوب کے متبادل کے طور پر شان مسعود کو فرسٹ چوائس قرار دیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے باسط علی نے تجویز دی کہ اگر صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی تک مکمل…
Read More...