The news is by your side.
Yearly Archives

2025

قیدی نمبر 804 کی رہائی کیلئے انوکھا مشورہ،ایوان میں قہقے

اسلام آباد ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے حکومت کو یہ تجویز دی کہ وہ قیدی نمبر 804 کو رہا کردے، تاکہ پی ٹی آئی کا مطالبہ بھی پورا ہوجائے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ حکومت…
Read More...

اسلام آباد میں ہائوسنگ پراجیکٹ :رہائشی منصوبوں میں اچھی شہرت کی تعمیراتی کمپنیوں کی خدمات لینے کی…

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارت ہاؤسنگ کے جاری منصوبوں پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں وزارت ہاؤسنگ نے وزیرِ اعظم کو وزارت کے مختلف اداروں میں جاری اصلاحات پر پیش رفت اور پالیسی اقدامات سے…
Read More...

حج 2025 معاہدہ طے پا گیا،پونے دو لاکھ سے زائد عازمین حج کریں گے

اسلام آباد ۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2025 کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی…
Read More...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

راولپنڈی:190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آج بھی مؤخر کردیا گیا۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیصلہ مؤخر کرنے کا…
Read More...

غیر رجسٹرڈ گاڑیاں اور جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز

لاہور: غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب، عمر شیر چٹھہ نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور جعلی نمبر پلیٹس کے استعمال کے خلاف…
Read More...

سعودی عر ب میں عمرہ زائرین سے جعلسازی کرنے والے 10 پاکستانی گرفتار

ریاض۔مکہ مکرمہ میں جعلی سونے کے کاروبار اور عمرہ زائرین کو دھوکہ دینے والے 10 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مکہ مکرمہ پولیس کے مطابق یہ گروہ غیر قانونی طور پر سونے کی خرید و فروخت کے دھندے میں ملوث تھا۔ ملزمان عمرہ…
Read More...

ریکارڈ قائم کرنے والی جاسوسی فلم جو آخری منٹ تک آپ کو باندھ کر رکھے گی

نئی دہلی ۔مالایالم فلم "اتھیرن" نے اپنی سنسنی خیز کہانی اور بہترین اداکاری کے ذریعے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر نمبر 1 پوزیشن حاصل کر لی ہے، اور یہ فلم ایک ایسا تجربہ پیش کرتی ہے جو آپ کو آخری لمحے تک کرسی سے ہلنے نہیں دیتا۔ 2019…
Read More...

پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلیے ابتدائی اسکواڈ جمع کروا دیا

لاہور۔پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کروا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی اسکواڈ دو روز قبل آئی سی سی کے حوالے کیا، جس میں نوجوان اوپنر…
Read More...

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈو کی خوفناک منظر کشی

کیلی فورنیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ نے تباہی مچادی ہے، جس کے دوران آگ کے بگولے، جنہیں فائر ٹورنیڈوز یا فائروِہرلز کہا جاتا ہے، کے ہولناک مناظر سامنے آئے ہیں۔ یہ فائر ٹورنیڈوز شدید گرم ہوا، آگ…
Read More...

آئین پر عمل نہ ہونے کے باوجود سیاسی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمان

ملتان۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں آئین پر عمل نہ ہونے کے باوجود ہم اپنی آئینی اور سیاسی جدوجہد کو ترک نہیں کر سکتے۔ ملتان میں جامعہ خیر المدارس کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل…
Read More...