The news is by your side.
Yearly Archives

2025

تحریک انصاف نے چارٹر آف ڈیمانڈ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سامنے پیش کر دیئے

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف نے چارٹرآف ڈیمانڈ حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے سامنے پیش کر دیئے ہیں اور واضح کیا ہے کہ اگر 2 کمیشن قائم نہ کئے گئے تو مذاکرات جاری نہیں رکھ سکیں گے ،ذرائع کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ پر علی امین گنڈا پور کے علاوہ…
Read More...

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کردیا

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے آئندہ 15 دنوں کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی…
Read More...

چینی کمپنی نے اڑنے والی گاڑی متعارف کروا دی

بیجنگ۔چینی کمپنی Xpeng نے اڑنے والی کار متعارف کروا دی ہے، جو اگلے چند سالوں میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ ایرو ایچ ٹی لینڈ ایئر کرافٹ کیریئر کے ذریعے کمپنی نے ایک ایسا جدید ماڈل پیش کیا ہے جو زمین اور آسمان دونوں پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔…
Read More...

اہل غزہ سرخرو ہوئے، جنگ بندی معاہدہ اسرائیل اور امریکا کی شکست ہے، حافظ نعیم

لاہور۔جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو نے حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا دعویٰ کیا تھا، مگر آج اسرائیل کو حماس کے سامنے جھکنا پڑا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے…
Read More...

انگلینڈ کے لیجنڈ بلے باز نے پی ایس ایل کی خاطر ریٹائرمنٹ لے لی

لندن۔انگلینڈ کے کرکٹ کھلاڑی جیمز ونس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں شرکت کی خاطر فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جیمز کے اس اچانک فیصلے نے سب کو حیران کر دیا ہے، اور انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا…
Read More...

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، فلسطینیوں کا جشن

غزہ۔حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی خبروں نے غزہ میں خوشی کی لہر دوڑا دی، اور باضابطہ اعلان سے قبل ہی فلسطینی عوام نے جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل کر خوشی کا اظہار کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق، ایک عہدیدار نے…
Read More...

غزہ جنگ بندی کے معاہدے سے فلسطین کی آزادی کی راہ ہموار ہوئی ہے، حماس

غزہ۔فلسطین کی آزادی پسند تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے کو فلسطینی عوام اور ان کی جدوجہد کے نام کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حماس نے اس معاہدے کو فلسطینی عوام کی ثابت قدمی اور مزاحمت کا…
Read More...

بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا منافقت کی بدترین مثال ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی سربراہ کا پاکستان کو دہشت گردی کا گڑھ قرار دینے کا بیان جھوٹ اور منافقت کی واضح مثال ہے، ایک اعلیٰ بھارتی فوجی افسر کو پاکستان میں دہشت گردی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، مگر بھارتی…
Read More...

ایک اور مشہور ہالی ووڈ جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوگئی

لاس اینجلس۔ہالی ووڈ کی مشہور جوڑی، گلوکارہ اور فیشن ڈیزائنر جیسیکا سمپسن اور سابق این ایف ایل کھلاڑی ایرک جانسن نے اپنی 10 سالہ شادی کے بعد علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ علیحدگی کی وجہ: غیر ملکی میڈیا کے مطابق، دونوں کے درمیان اعتماد…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی میچز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی

لاہور۔پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس ایونٹ کے ٹکٹوں کی فروخت اگلے ہفتے سے شروع ہونے کی توقع ہے جبکہ ویزا پالیسی پر بورڈ کے اعلیٰ حکام کی مشاورت جاری ہے۔ ٹکٹوں کی…
Read More...