The news is by your side.
Yearly Archives

2025

داکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید نے مکہ مکرمہ میں نکاح کرلیا

لاہور۔کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں جس کے بعد دونوں نے ایک ویڈیو کے ذریعے شادی کی تصدیق کی۔ اداکار جوڑی کے نکاح سے قبل پاکستان میں ڈھولکی، گیم نائٹ اور پکنک بھی ہوچکی ہے جس میں شوبز انڈسٹری…
Read More...

فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی ،آرمی چیف

لاہور۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاو¿س بن گیا ہے، فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی کسان کی ترقی اور پاکستان کی خوش…
Read More...

افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد کے باعث پاکستان میں حملے بڑھ رہے ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک۔اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان بدستور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی مدد کررہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملے بڑھ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی افزائش اور…
Read More...

فواد چوہدری اور شعیب شاہین کے درمیان جھگڑا،زور دار تھپڑ لگنے سے شعیب زمین پر گر گئے

راولپنڈی ۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور بیرسٹر شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہو گیا، جس کے دوران فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو زور دار تھپڑ دے مارا جس سے وہ زمین پر گرگئے واقعہ…
Read More...

جرمنی: ہڑتال پر بیٹھے 28 مزدوروں کو کچلنے والا افغانی نکلا

جرمنی کے شہر میونخ میں ایک تیز رفتار گاڑی نے درجنوں افراد کو کچل ڈالا، جن میں سے تمام افراد مزدور تھے اور ہڑتال پر بیٹھے ہوئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے ملزم کا تعاقب کر کے اسے حراست میں لے لیا، جس کی شناخت افغان…
Read More...

”جب ریفرنس آئے گا تو دیکھا جائے گا، کچھ غلط نہیں کیا تو ڈرنا کس بات کا“

اسلام آباد ۔حکومت کی طرف سے ریفرنس آیا تو گیا ہوگا؟ کے سوال کا جواب دیتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ جب ریفرنس آئے گا تو دیکھا جائے گا، کچھ غلط نہیں کیا تو ڈرنا کس بات کا۔ اوپراللہ دیکھ رہا ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ…
Read More...

آرمی چیف اور مریم نواز کا ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ

لاہور۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی و صوبائی وزراء اور اعلیٰ سرکاری حکام نے ایس آئی ایف سی کے ماحولیاتی کاروباری اقدام کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے تین ترقیاتی منصوبوں کا باضابطہ افتتاح کیا۔ دورے…
Read More...

شیرافضل مروت کے ’مجھے کیوں نکالا‘؟ کے سوال پر قومی اسمبلی میں قہقہے

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی میں شیرافضل مروت مرکزِ توجہ بن گئے، ایوان میں آمد پر حکومتی اراکین نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا، بعد ازاں اپوزیشن ارکان نے بھی تالیوں سے خیرمقدم کیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس کے…
Read More...

صدر اور وزیراعظم نے ترکیہ سے تحفطاً ملی الیکٹرک گاڑیاں توشہ خانے بھجوادیں

اسلام آباد۔صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے تحفے میں دی گئی الیکٹرک گاڑیاں توشہ خانہ میں جمع کرا دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ترک صدر نے اپنے حالیہ دورۂ پاکستان کے دوران صدر زرداری اور…
Read More...

پاکستان کو فائنل میں 5 وکٹوں سے شکست، سہ ملکی کرکٹ سیریز نیوزی لینڈ نے جیت لی

لاہور۔نیوزی لینڈ نے سہ فریقی کرکٹ سیریز کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ کیویز نے 243 رنز کا ہدف 45.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ صرف 5 کے مجموعی…
Read More...