The news is by your side.
Yearly Archives

2025

عوام ایسی درخواستیں نہ دیں ،بھارتی سپریم کورٹ میں پہلگام حملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد

نئی دہلی ۔درخواست گزار نے بھارتی سپریم کورٹ میں ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں پہلگام حملے کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے قیام کی درخواست دی تھی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، درخواست گزار کا کہنا تھا کہ اس حملے کی عدالتی جانچ بے حد ضروری ہے…
Read More...

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز میچ بغیر نتیجہ ختم

لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے تحت لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جانے والا مقابلہ بارش کی نذر ہو گیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ ٹورنامنٹ کے 21ویں میچ میں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے پہلے…
Read More...

گووندا اور سنیتا کی طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں، اداکارہ نے خوشگوار رشتے کی تصدیق کر دی

بالی وُڈ کے معروف اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی ازدواجی زندگی کو چار دہائیاں گزر چکی ہیں، اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔ تاہم حالیہ دنوں میں ان کی علیحدگی کی افواہوں نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا۔ اگرچہ دونوں…
Read More...

سینئر اداکار غلام محی الدین کا اظہارِ یکجہتی، پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار غلام محی الدین نے پاک بھارت کشیدگی پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ اداکار نے اپنے بیان میں کہا کہ وطن سے ان کی محبت غیر مشروط ہے…
Read More...

سونے سے پہلے موبائل فون کا استعمال نیند کے لیے خطرناک، تحقیق میں انتباہ

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ بستر پر لیٹ کر صرف ایک گھنٹہ موبائل استعمال کرنا بھی نیند پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی موبائل فون کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے اعتدال…
Read More...

برطانوی سائنس دانوں نے سورج کی حدت کم کرنے کیلیے کمر کس لی!

برطانیہ کے ماہرینِ موسمیات نے سورج کی بڑھتی ہوئی حرارت کو کم کرنے کے لیے ایک نئی سائنسی تکنیک پر تجربات شروع کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ یہ منصوبہ حکومتِ برطانیہ کی جانب سے عالمی حدت (گلوبل وارمنگ) سے نمٹنے کے لیے مختص کیے گئے 50…
Read More...

سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج کے متعلق اہم خبر لیک!

ٹیکنالوجی کی دنیا میں یہ چہ مگوئیاں جاری تھیں کہ سام سنگ اپنا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون گلیکسی ایس 25 ایج 13 مئی کو متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ان اطلاعات کے مطابق یہ فون ابتدا میں جنوبی کوریا اور چین میں 23 مئی کو دستیاب ہوگا، جبکہ امریکا…
Read More...

پروپیگنڈا کام نہ آیا؛ امریکی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو ٹکا سا جواب دیدیا

اسلام آباد ۔پہلگام حملے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور ان کے امریکی ہم منصب مارکو روبیو کے درمیان ایک ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی وزیر خارجہ نے بھارتی قیادت کو مشورہ دیا کہ خطے میں امن و…
Read More...

بھارت کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی قسم کی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح کا جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے…
Read More...

پاکستان کی ہمیشہ حمایت کریں گے،چینی سفیر کی وزیر اعظم سے گفتگو

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان آج اسلام آباد کے وزیراعظم ہاؤس میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے چینی صدر شی…
Read More...