The news is by your side.
Yearly Archives

2025

پاک بھارت کشیدگی؛ تمام ڈومیسٹک ایونٹس ملتوی کردیے گئے

اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام جاری ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کو فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ 2،…
Read More...

پاکستان کے جواب سے بھارتی معیشت لرز اٹھی، 83 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد/نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص (آہنی دیوار) کے تحت کی جانے والی مؤثر جوابی کارروائیوں نے نہ صرف بھارت کی دفاعی تیاریوں کو چیلنج کیا ہے بلکہ اب بھارتی معیشت بھی اس کے اثرات سے دوچار ہو رہی ہے۔ بین الاقوامی…
Read More...

فتح-1 میزائل سسٹم نے بھارتی دفاعی نظام کو زمین بوس کر دیا، بھارت پر داغنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…

اسلام آباد/نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے آپریشن “بنیان مرصوص” کے تحت کی گئی جوابی کارروائیوں میں بھارتی عسکری تنصیبات کو ہدف بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد ایئربیسز، ایئر فیلڈز اور چیک پوسٹوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔…
Read More...

’مودی تمہیں بار بار متنبہ کیا گیا ہمارے عزم کا امتحان نہ لو‘ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد پاکستان کی جانب سے بھارت کو سخت اور مؤثر جوابی کارروائی کے بعد سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف غفور نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو واضح پیغام دیا ہے کہ انہیں بارہا خبردار کیا گیا تھا کہ پاکستان کے عزم…
Read More...

پاکستان کا منہ توڑ جواب، بھارت فوجی اڈوں اور عملے کو نقصان پہنچنے کے اعتراف پر مجبور

نئی دہلی ۔پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا سخت اور مؤثر جواب دیتے ہوئے دشمن کو واضح پیغام دیا ہے، جبکہ مودی حکومت نے بھی اپنے فوجی اڈوں پر پاکستانی حملوں اور نقصانات کو تسلیم کر لیا ہے۔ پاکستان نے جوابی کارروائی میں ادھم پور، آدم پور، اور…
Read More...

پاک فوج کا وار؛ صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غروردفن کردیا؛ دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

اسلام آباد ۔پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کی جارحیت کا فوری، فیصلہ کن اور بھرپور جواب دے کر صرف پانچ گھنٹوں میں دشمن کا جنگی غرور خاک میں ملا دیا، جس نے نہ صرف عسکری بلکہ سائبر محاذ پر بھی پاکستان کی بھرپور برتری کو ثابت کر دیا۔ پاک…
Read More...

پاکستانی کارروائی کے بعد امریکہ بھارت کو بچانے کیلئے سرگرم،وزیر خارجہ کا آرمی چیف کو فون

اسلام آباد ۔پاکستان کی بھارت کے خلاف بھر پور جوابی کارروائی کے بعد امریکہ کی آنکھیں کھل گئیں اور بھارت کو بچانے کے لئے امریکی سرگرم ہوگئے ۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق، امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے آرمی چیف جنرل…
Read More...

بھارت نے مزید جارحیت دکھائی تو ٹارگٹ ہائی ویلیو ہوگا، سیاسی و عسکری قیادت میں فیصلہ

اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارت کی حالیہ جارحیت کے جواب میں فیصلہ کن اقدام اٹھاتے ہوئے ’آپریشن بنیان المرصوص‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان کی عسکری قیادت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر بھارت نے مزید جارحیت دکھائی تو ٹارگٹ ہائی…
Read More...

پاکستانی JF-17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں نےبھارت کا S-400 سسٹم تباہ کردیا

اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارت کو اس کی جارحیت پر منہ توڑ جواب دے دیا۔بھارتی S-400 سسٹم کو JF-17 تھنڈر نے ہائپر سونک میزائل سے نشانہ بنایا۔بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کر کے افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا۔پاکستان نے بھارت…
Read More...

آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز، براہموس میزائل سٹوریج تباہ، پٹھان کوٹ اور ادھم پور ایئر بیس بھی تباہ

اسلام آباد۔پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے آپریشن بنیان مرصوص کے ذریعے بھارت کو وسیع پیمانے پر جانی ومالی نقصان پہنچایا ہے اور بھارت کی دفاعی وفوجی تنصیبات تباہ کر دیئے ہیں جس میں ائیر بیسز،بریگیڈئر ہیڈ کوارٹر اور جنرل…
Read More...