The news is by your side.
Yearly Archives

2025

ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب کا دورہ، ولی عہد محمد بن سلمان کا پرتپاک استقبال

ریاض۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج سعودی عرب پہنچے، جہاں ان کا شاندار استقبال سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کیا۔ یہ دورہ مشرق وسطیٰ کے چار روزہ دورے کا آغاز ہے، جس میں صدر ٹرمپ قطر اور متحدہ عرب امارات کا بھی دورہ کریں گے۔ سعودی عرب…
Read More...

دوست ممالک نے پاک بھارت جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا ،عطا تارڑ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اسکائی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ جنگ بندی سے متعلق حقائق پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی مختلف عالمی طاقتوں کی سفارتی…
Read More...

پاک بحریہ کی جانب سے نیا ترانہ ’’اے وطن‘‘ جاری

اسلام آباد۔پاک بحریہ نے مسلح افواج کے اتحاد اور عزم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے نیا ملی نغمہ ’’اے وطن‘‘ جاری کر دیا ہے۔ یہ ترانہ قومی وحدت، حب الوطنی اور دفاعی حوصلے کی بھرپور ترجمانی کرتا ہے۔ یہ نغمہ آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کے دوران…
Read More...

پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کو واضح فتح ملی: امریکی جریدہ

اسلام آباد: امریکہ کے مشہور دفاعی جریدے “دی نیشنل انٹرسٹ” نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 7 مئی کو پاک بھارت فضائی تصادم میں پاکستان نے نمایاں برتری حاصل کی۔  عسکری تجزیہ کاروں کا خیال تھا کہ بھارت کو اس کی عددی برتری اور…
Read More...

پاک بھارت جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

اسلام آباد۔پاک بھارت کشیدگی اور جنگ کے دوران ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والے عناصر کے خلاف مہم تیز کردی گئی ،ذرائع کے مطابق پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا…
Read More...

منشا پاشا نے جبران ناصر سے دوسری شادی پر لب کشائی کردی

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ منشا پاشا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے۔ احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنی پہلی ناکام شادی اور جبران ناصر سے…
Read More...

اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید نے  اپنی زندگی کی ایک خوبصورت خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر بچپن کی چند یادگار تصاویر پوسٹ کیں، جن میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ…
Read More...

امبر ہیرڈ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

لاس اینجلس۔ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور جانی ڈیپ کی سابقہ شریک حیات، امبر ہیرڈ نے   اپنے پرستاروں کے ساتھ ایک خوشی کی خبر شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پُرجوش اور جذباتی پیغام کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ جڑواں بچوں کی ماں بن…
Read More...

ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا جس سے ان کے 14 سالہ شاندار کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ کوہلی نے 123 ٹیسٹ میچز میں 9,230 رنز بنائے جس میں 30 سنچریاں شامل ہیں۔ کوہلی نے 2014…
Read More...