The news is by your side.
Monthly Archives

جون 2024

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے تحریک انصاف کے وکیل سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ سارا ملبہ ہم پر نہ ڈالیں ،پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے۔ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈے اے کو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے کے آرڈر سے پہلے کوئی نوٹس نہیں جاری…
Read More...

توہین عدالت نوٹسز پر مصطفی کمال نے معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیا

کراچی(کورٹ رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔مصطفی کمال نے بیرسٹر فروغ نسیم کے توسط سے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ کراچی…
Read More...

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق 7 روز میں تاریخ طلب کرلی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے اسلام ا?باد ہائیکورٹ نے 7 روز میں تاریخ طلب کرلی۔بلدیاتی انتخابات نا کرانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ریٹ پر پراپرٹی ٹیکس نوٹسز بھی معطل…
Read More...

موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی سے بچائو حکومت اور عوام کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔رومینہ خورشید,

اسلام آباد (یو این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ اس وقت ماحولیاتی تبدیلی سب سے بڑا چیلنج ہے‘ ہماری آنے والی نسلوں کو اس سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی سے بچائو…
Read More...

پاکستانی عازمین حج کو ذائقہ دار اور معیاری کھانوں کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں،ڈائریکٹر حج فہیم خان…

مکہ مکرمہ ( یو این آئی مانیٹرنگ)عازمینِ حج کو مکہ مکرمہ میں پاکستانی ذائقہ اور معیار کے مطابق کھانے کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ تمام رہائشی عمارتوں، 9 کیٹرنگ کمپنیوں میں پاکستانی فوڈ کوارڈینٹرز کی 24 گھنٹے تعیناتی کے ذریعے…
Read More...

جموں کشمیر کے ہیومن رائٹس کمیشن کی بندش کو پانچ سال مکمل،

اسلام آباد( یو این آئی مانیٹرنگ )جموں کشمیر کے ہیومن رائٹس کمیشن کی بندش کو پانچ سال مکمل،ارتی مظالم سنگین شکل اختیار کر چکے، جموں کشمیر کی تاریخ بھارتی مظالم سے بھری پڑی ہے جبکہ مودی کی اقتدار پر قابض ہونے کے بعد بھارتی مظالم سنگین شکل…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور کرلیں،سائفر کیس میں سزائیں…

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور کرلیں اور سائفر کیس میں سزائیں معطل کرتے ہوئے فوری بری کرنے کا حکم دیدیا ،عدالت کی جانب سے مختصر فیصلہ جاری کیاگیا…
Read More...

مخصوص نشستیں کیس میں چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابی نشان واپس ہونے کے بعد تاثر دیا گیا سیاسی جماعت ختم اور جنازہ نکل گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے…
Read More...

عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عمران خان کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل کا کیس دوسری عدالت میں منتقل کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا تھا، جس پر اسلام آباد…
Read More...