The news is by your side.
Monthly Archives

جون 2024

مولانا فضل الرحمن کومنانے کیلئے وزیر اعظم ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔جمعرات کے روز وزیرا عظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمن کو منانے کے لئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے…
Read More...

ٹی 20ورلڈ کپ: بھارت امریکا کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

نیویارک(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔گروپ اے کی دونوں ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے امریکا کا 111 رنز کا ہدف 18.2 اوورز…
Read More...

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25فیصد تک اضافہ، کم از کم تنخواہ37 ہزار مقرر ،ن لیگ کی اتحادی جماعتوں…

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نئے مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا جس میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کے ساتھ ساتھ مزدور کی کم از کم تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے اور ملک کے…
Read More...

وفاقی کابینہ نے تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی کابینہ نے نئے مال سال کے بجٹ دستاویزات کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافہ کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں بجٹ تجاویز پیش…
Read More...

احرام میں ملبوس عمران ریاض لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عمران ریاض خان لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ عمران ریاض علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے حج کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔عمران ریاض کے وکیل اظہر صدیق نے میڈیا کو بتایا کہ انہیں نامعلوم افراد نے گرفتار کیا…
Read More...

18 ہزار 900 ارب روپے کا بجٹ،15 فیصد تنخواہوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال2024-25کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ اس سے قبل…
Read More...

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

نیو یارک(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیو یارک میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے 107 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔پاکستان کی جانب سے محمد…
Read More...

پیپلز پارٹی کی بجٹ تجاویز نہ مانے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی نے بجٹ تجاویز نہ مانے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی شازیہ مری نے کہا کہ اگر حکومت کا یہی روایہ رکھا گیا تو پھر ہمیں سوچنا پڑے گا…
Read More...

آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے،اب سب کو ٹیکس دینا ہوگا، وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے اور وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے 9 ماہ کے پروگرام کی وجہ سے آج ہم اہداف پر تبادلہ خیال کرنے کی پوزیشن میں…
Read More...

سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک

لکی مروت(خبر نگار) سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختون کے شہر لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبے دار میجر محمد نذیر کی شہادت کے بعد سیکیورٹی فورسز کا آپریشن…
Read More...