The news is by your side.

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ پر عدم اعتماد،لیول پلیئنگ فیلڈ کے معاملے پر درخواست واپس لے لی۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔

0

اسلام آباد(یو این آئی ):سپریم کورٹ نے انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی جبکہ پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے بھی اپنی درخواست واپس لے لی۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.