پاک افغان سرحد کے قریب سیکورٹی اداروں کی کارروائی ،7دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی(یو این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 22 جنوری کو پاکستان افغان سرحد کے قریب ضلع ڑوب کے سمبازہ سیکٹر میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن…
Read More...
Read More...