The news is by your side.

دریائی جانور آکٹو پس کی چند سکینڈ میں کئی رنگ بدلنے کی ویڈیو وائرل

0

اسلام آباد(یو این آئی)آکٹو پس قدرت کا ایک ایسا شاہکار ہے جو سیکنڈوں میںکئی رنگ بدلتا ہے ،آکٹو پس جسے دریائی جانور کہا جاتا ہے ،آکٹو پس سمندروں اور دریائوں میں مختلف اقسام میں پایا جاتا ہے ،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک آکٹوپس جو مختلف رنگ بدلتا ہے جسے کیمر ے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا ہے

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.