The news is by your side.
Monthly Archives

جنوری 2024

انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ،جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 43 سال قید کی سزا

اسلام آباد (یو این آئی)انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث مجرم کو سزا سنا دی گئی۔ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث مجرم کو مجموعی طور پر 43 سال قید بامشقت اور 6کروڑ 13 لاکھ جرمانہ…
Read More...

8 فروری کو عوام کا غصہ دیکھنے والا ہوگا، عمران خان

راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر نگراں وفاقی حکومت کی نگرانی میں تحقیقات کو نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے…
Read More...

حماد اظہر گرفتاری سے بچ گئے،پناہ دینے والے2 افراد گرفتار

اسلام آباد(یواین آئی) کور کمانڈر ہاوس حملہ کیس میں اشتہاری ملزم قرار دیے گئے پی ٹی آئی حماد اظہر گرفتاری سے بچ نکلے، پولیس چھاپے میں ساتھیوں نے شور مچادیا جس پر حماد اظہر فرار ہوگئے۔ نو مئی جناح ہاوس حملہ کیس کے اہم اشتہاری تحریک انصاف کے…
Read More...

اتوار تک پی ٹی آئی کے امید وار باہرنہ نکلے تو ٹکٹ کینسل،عمران خان

 اسلام آباد(ٍیو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ شاہ محمود کو امریکی سائفر کا بائی چانس پتا چل گیا ورنہ وہ سائفر جنرل (ر) باجوہ کے لیے آیا تھا جسے دبانے کے لیے پوری کوشش کی گئی کیونکہ اس سے ڈونلڈ ڈو ایکسپوز ہوگیا تھا اگر وہ…
Read More...

سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو طلب کرلیا،سنگین غداری کی کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد (یو این آئی ) سپریم کورٹ نے نااہلی کیس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیاجبکہ قاسم سوری کا کیس مقرر نا ہونے اورحکم امتناعی برقرار رہنے پر رجسٹرار کو نوٹس کرتے ہوئے تین ہفتے…
Read More...

شوکت صدیقی برطرفی کیس کا فیصلہ محفوظ:سچ سامنے آنا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے وکلا سے سوالات پر تحریری جوابات طلب کرلیے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ موجودہ کیس میں بہت محتاط چلنا ہوگا،کہیں…
Read More...

ججز کے خلاف توہین آمیز مہم میں ملوث 500سوشل میڈیا اکاونٹس پکڑ ےگئے، ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی…

اسلام آباد ( یو این آئی ) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایف آئی اے نے اعلی عدلیہ کے خلاف غلیظ ، گھٹیا اور بے بنیاد پراپیگنڈا میں ملوث 500 سوشل میڈیااکاونٹس کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے ذمہ داران کو…
Read More...

عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں ،حلقے میں پانی ،تعلیم اور صحت کے بڑے مسائل ہیں ،چوہدری شفیق الرحمن…

اسلام آباد (یو این آئی )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 46سے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے امید وار چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ نے کہا کہ ان کی جماعت حقیقی معنوں میں عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور اس حوالے سے اس کی طویل تاریخ ہے جس کی بنا پر اس حلقے…
Read More...

حکومت ملی تو گیس، پٹرول سستا اوربے روزگاری کا خاتمہ کریں گے، نواز شریف

مانسہرہ(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائدنواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بگاڑنے والے اسے بگاڑ کر چلے گئے اور اسے بگاڑنے والوں کو ووٹ کے پی والوں نے ہی دیا تھا کے پی کے والے بتائیں صوبے میں کیا کوئی تبدیلی آئی؟ کیا نیا پاکستان بن گیا؟…
Read More...

پاک ایران تعلقات بحال ہوگئے، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ دنوں جاری رہنے والی کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر دوبارہ بحال کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی پوزیشن پر بحال ہو جائیں گے۔…
Read More...