پریکٹس کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس منیب کا خط
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ کر واضح کیا ہے کہ وہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتے۔
سپریم کورٹ میں منحرف اراکین پارلیمنٹ کے ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے…
Read More...
Read More...