جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر ٹل گئی
اسلام آباد:سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ہے، تاہم پی ٹی آئی کے بانی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی تیسری بار بھی مؤخر ہو گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد…
Read More...
Read More...