The news is by your side.
Yearly Archives

2024

پاکستان کوسٹ گارڈز کی انسداد منشیات اور اسمگلنگ کےخلاف کاروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی ممنوعہ اشیا ء…

اسلام آباد(یو این آئی رپورٹ)پاکستان کوسٹ گارڈز کی انسداد منشیات اور اسمگلنگ کےخلاف کاروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی ممنوعہ اشیا ء برآمد کر لی گئیں، پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے یہ تمام کاروائیاں ساحلی پٹی پر انسداد منشیات اور اسمگلنگ  کی…
Read More...

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

ڈبلن(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔آئرلینڈ نے…
Read More...

پراپرٹی لیکس آ گئی،عالمی اشرافیہ کی دبئی میں اربوں ڈالرز کی جائیدادیں بے نقاب، کئی بڑے پاکستانیوں…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے اپنی نئی تحقیقاتی رپورٹ میں عالمی اشرافیہ کی دبئی میں اربوں ڈالر کی جائیدادوں کی ملکیت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔عالمی اشرافیہ کی دبئی میں موجود جائیداوں…
Read More...

دبئی پراپرٹی لیکس:سیاستدانوں کی اپنی جائیدادوں سے متعلق وضاحتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی پراپرٹی لیکس میں پاکستان کی اہم شخصیات کے نام سامنے آنے کے بعد وضاحتیں آنا شروع ہوگئیں۔دبئی میں غیرملکیوں کی 400 ارب ڈالرز سے زیادہ کی جائیدادیں سامنے آگئی ہیں۔ جن میں پاکستانیوں نے بھی 11 ارب ڈالرز سے…
Read More...

سکیورٹی سٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کا دھمکی آمیز پیغام ملا ہے، جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس کو ایک اور خط

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں دھمکیاں ملنے پر چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھ دیا۔  جسٹس بابرستار نے خط میں کہا ہے کہ آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاﺅ،سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے…
Read More...

سپریم کورٹ کا عمران خان کوبذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب اور وکیل پنجاب حکومت دونوں نے…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے عارضی طور پر روک دیا، فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 مئی کی آئندہ سماعت مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے…
Read More...

وزیراعظم کا سٹرٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹیجک اداروں کے سوا دیگر تمام ریاستی ملکی اداروں کی نجکاری کا اعلان کردیا۔وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور کے حوالے سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی صدارت میں اہم جائزہ اجلاس ہوا،…
Read More...

تعمیرات کی دنیا میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ زیک سٹی(ZAK City )اسلام آباد کی شاندار لالچنگ تقریب،…

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) تعمیرات کی دنیا میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ زیک سٹی(ZAK City ) اسلام آباد کے نام سے بین الاقوامی معیار کا ہاوسنگ پروجکیٹ لانچ کردیا گیا. وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں تعمیر کیے جانے والے اس جدید اور شاندار…
Read More...

خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی جانب سے آرٹیکل 6 کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں اور ایوب خان کو قبر سے نکال کر بھی آرٹیکل 6 لگانا چاہیے اور اُسے قبر سے نکال کر پھانسی دینا چاہیے۔ قومی اسمبلی اجلاس…
Read More...