The news is by your side.

تعمیرات کی دنیا میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ زیک سٹی(ZAK City )اسلام آباد کی شاندار لالچنگ تقریب، عاطف اسلم نے تقریب کو چار چاند لگا دیے ،

 تقریب  کے مہمان خصوصی ممتاز سیاستدان اورپیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر یر سید خورشید احمد شاہ تھے،

0

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) تعمیرات کی دنیا میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ زیک سٹی(ZAK City ) اسلام آباد کے نام سے بین الاقوامی معیار کا ہاوسنگ پروجکیٹ لانچ کردیا گیا.

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں تعمیر کیے جانے والے اس جدید اور شاندار منصوبے کی پری لانچگ کی پروقار اور شاندار تقریب یہاں منعقد ہوئی،

تقریب  کے مہمان خصوصی ممتاز سیاستدان اورپیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر یر سید خورشید احمد شاہ تھے،

تقریب میں تعمیرات اور مارکیٹنگ کے شعبے سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے  بڑی تعداد میں شرکت کی،

پروگرام میں کمپیئرنگ کے فرائض عدنان ملک اور سارہ بھٹی نے  انجام دیے،

معروف گلوکار عاطف اسلم نے  اپنی شاندار پرفارمنس سے حاضرین کے دل موہ لیے،

اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کے قریب واقع دور جدید کا یہ نیا پروجیکٹ ملک کی معشیت کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بین الاقومی معیار کی رہائشی سہولیات بھی مہیا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا،

چیرمین زیک سٹی اسلام آباد سید ضغیم عباس کاظمی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہمیں اس ملک کی تقدیر کو بدلنا ہے،

زیک سٹی ایک ایسا پروجکیٹ ہوگا جس میں رہنے والے شہری فخر کریں گے یہ منصوبہ تعمرات کے شعبے میں جدیدیت کو متعارف کرانے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا،

چیف ایگزیکٹو آفیسر چن شاہ کاظمی کا کہنا تھاکہ ہم عوام کیے لیے وعدوں کو پورا کریں گے تاکہ عوام معیاری سہولیات میسر ہوں گے ہم اپنے وعدے کے تکمیل کے لئے کام کریں گے، پاکستانی اس پروجیکٹ پر فخر کریں گے ۔

چیف مارکیٹنگ آفیسر لبیبہ کاظمی کا کہنا تھا کہ اس پروجکیٹ کی لانچنگ سے جدید رہائشی منصوبوں میں انقلاب آئے گا اس منصوبے کو مکمل کرنے کے لئے ٹارگٹ سیٹ کرلیا گیا ہے ہم نے اس پروجیکٹ کی تکمیل کے لئے دن رات محنت کی اس پروجیکٹ سے ملکی معشیت کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو باعزت روزگا ر اور رہائشی سہولیات بھی ملیں گی۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.