The news is by your side.
Yearly Archives

2024

توہین عدالت پر شوکاز نوٹس سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو 5 جون کو ذاتی حیثیت میں طلب کر…

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)  فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت پر شوکاز نوٹس جاری , 5 جون کو ذاتی حیثیت میں طلب ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل 3 رکنی بنچ نے سینیٹر…
Read More...

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی دیگر اداروں کے ہمراہ انسداد اسمگلنگ کی کامیاب کارروائیاں، کروڑوں روپے کا…

کوئٹہ(یو این آئی رپورٹ)ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے دیگر اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انسداد اسمگلنگ کی کامیاب کارروائیاں، 17 اپریل تا 17 مئی 2024 کے دوران ڈیرہ اللہ یار، بارکھان، پشین، چمن اور مستونگ کے مختلف…
Read More...

کوہالہ پر پرچم کشائی کی تقریب،پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم لہرا دیئے گئے، 

 اسلام آباد(یو این آئی )ریاستِ آزاد کشمیر کے انٹری پوائنٹ کوہالہ پر پرچم کشائی کی تقریب،پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم لہرا دیئے گئے،  کوہالہ کے مقام پر پاکستان اور ٓزاد کشمیر کے جھنڈے لہرانے کی تقریب میں سول انتظامیہ، پاک فوج، پولیس،…
Read More...

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگل

ممبئی(شوبز نیوز) اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ اسٹار سلمان خان نے ا±نہیں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن ا±نہوں نے قبول نہیں کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس سیریز ‘ہیرا منڈی’ کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی و اداکارہ شرمین…
Read More...

بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں سرچ ا?پریشن کی ا?ڑ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کے…
Read More...

پگڑیوں کو فٹبال بنانے کا کہہ کر کیا پراکسیز کے ذریعے ہمیں دھمکایا جارہا ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ پگڑیوں کو فٹبال بنانے کا کہہ کر کیا ہمیں دھمکایا جارہا ہے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز…
Read More...

سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل :پولیس کی مختلف افراد سے پوچھ گچھ

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کر دیں ،ذرائع نے بتایا کہ نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے اس دوران احاطہ عدالت میں موجود کسی شخص نے…
Read More...

عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے وڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں…
Read More...

عوام کیلئے بڑی خوشخبری :حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(کامر س رپورٹ)عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت…
Read More...

پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا

اسلا م آباد(سپورٹس رپورٹر)سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے اپنی جیت کا سفر جاری رکھا اور کرغزستان…
Read More...