The news is by your side.
Yearly Archives

2024

کراچی میں گاڑی سے ٹکر مار کر باپ بیٹے کی جان لینے والی ملزمہ نتاشہ کو سزا ملنی چاہیے۔بختاور بھٹو…

 اسلام آباد ( یو این آئی )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں گاڑی سے ٹکر مار کر باپ بیٹے کی جان لینے والی ملزمہ نتاشہ کو سزا ملنی چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے کارساز…
Read More...

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے کارساز واقعے پر غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔

کراچی ( یو این آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے کارساز واقعے پر غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے  انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ…
Read More...

مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پرآج ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان.

اسلام آباد:(یو این آئی) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر آج یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت عقیدہ ختم نبوت کے خلاف سازش نہیں کرسکتی،…
Read More...

پاک،بنگلا کرکٹ میچ/پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 448 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔

 راولپنڈی ( یو این آئی)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 448 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔ بنگلا دیش نے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک 27 رنز بنا لیے۔ قومی ٹیم نے…
Read More...

تحریک انصاف کا جلسہ و سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کی سماعت۔اسلام آباد سیل،

اسلام آباد( یو این آئی):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کی کال اور سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کی سماعت  پولیس نے ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر مکمل سیل کر دیا جبکہ اسلام آباد آنے والے تمام راستے کنٹینرز لگا…
Read More...

کراچی والوں کیلئے بجلی 2 ماہ کی ایڈجسٹمنٹ مد میں 5 روپے 76 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی,

کراچی;نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی والوں کیلئے بجلی دو ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے76 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک کیلئے مئی اور جون کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…
Read More...

علی امین گنڈا پور کا حکومتی احکامات ماننے سے انکار، کارکنوں کو جلسہ گاہ پہنچنے کی کال دیدی,

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پورے پاکستان سے کارکن ترنول چوک پہنچ جائیں۔ جلسہ ہر صورت ہو گا, وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ترنول جلسہ سےمتعلق کہاکہ جلسہ کیلئے عدالت سے ملنے والی این او سی کو…
Read More...

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن ، میزبان ٹیم نے 4وکٹوں پر 158رنز بنا لیے ،

راولپنڈی. پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنالیے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے، گرین شرٹس کی جانب سے میچ کا…
Read More...

احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت مسلسل آٹھویں مرتبہ بغیر کارروائی کے 23 اگست تک ملتوی

راولپنڈی :  احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت مسلسل آٹھویں مرتبہ بغیر کارروائی کے 23 اگست تک ملتوی کردی گئی ۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی ، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت…
Read More...

بانی پی ٹی آئی ہوتا کون ہے بتانے والا کہ فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں ہوگا یا نہیں؟سکیورٹی ذرائع

اسلام آباد : باخبر سکیورٹی ذرائع کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آج اڈیالہ میں فیض حمید سے متعلق ریمارکس پر ردعمل آگیا۔ سکیورٹی ذرائع نے بانی پی ٹی آئی کے ریمارکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ہوتا کون ہے بتانے…
Read More...