بینکوں میں 5 لاکھ روپے تک کی رقوم کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔ ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک.
اسلام آباد( یو این آئی )ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینکوں میں 5 لاکھ روپے تک کی رقوم کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس میں ڈیپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن…
Read More...
Read More...